لائنز ایریا نجی اسکول میں گھس کر عملہ لوٹ لیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لائنز ایریا کے نجی اسکول میں 2 ملزمان نے گھس کر عملے سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا۔پولیس نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بریگیڈ کے علاقے لائنز ایریا…

خیبرمیں افغانستان سے دہشت گرد حملہ پسپا

خیبر(نمائندہ امت)سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا،ہفتہ کی رات ضلع خیبر کے علاقے لوئے شلمان اور حکیم پوسٹ پر افغانستان سے دہشت گردوں نے فائرنگ کی اور راکٹ فائر کیا،سیکورٹی…

پی ٹی ایم رہنماسمیت 6کی ضمانت منظور

پشاور (امت نیوز) صوابی کی ایک عدالت نے جنوبی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی اور پختون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر اور ان کے ساتھیوں کی عبوری ضمانت منظور کرلی ۔علی وزیر کے علاوہ پی ٹی ایم کے…

پولیس بدمعاشوں سے ملی ہوئی ہے-چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس نے پنجاب پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پولیس کو شرم آنی چاہیے، گالیاں بھی کھاتی ہے اور بدمعاشوں کی طرف داری بھی کرتی ہے۔ ایک منشا بم قابو میں نہیں آ…

برطرفی کیخلاف درخواست کی جلد سماعت کیلئے شوکت عزیز کاسپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد(امت نیوز)شوکت عزیز صدیقی نے برطرفی کے خلاف درخواست پرجلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔دائرکی گئی درخواست میں وفاق کو بذریعہ وزارت قانون اور سپریم جوڈیشل کونسل فریق بنایا…

عدالتیں آزادہیں۔ہرکوئی اپناجواب خوددے۔قریشی

ملتان (امت نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےکہا ہے کہ ہم نے بلا تفریق احتساب کی بات کی ہے،ملتان میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے علیمہ خان سے متعلق سوال پر شاہ محمودکاکہناتھاکہ عدالتیں آزاد ہیں اور ہم ان کا…

بیرونی آقاؤں کی خوشنودی کیلئے آسیہ کو تحفظ دیا جا رہا ہے- معراج الہدی

میرپور خاص (بیورو رپورٹ) سابق امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے کہا ہے کہ نبی کی سیرت ہمارے لئے زندگی گزار نے کا بہترین نمونہ ہے جس پر عمل کر کے ہم دُنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر…

امریکہ میں میریٹ ہوٹل کے 50کروڑ مہمانوں کاڈیٹا چوری

واشنگٹن ڈی سی(امت نیوز)دنیا کی مشہور ہوٹل چین میریٹ انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ان کے 50 کروڑ مہمانوں کا ڈیٹا چوری کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہیکرز نے میریٹ…

نیب نے نوازشریف کوشہباز سےملاقات کی اجازت دیدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے نوازشریف کو شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے چھوٹے بھائی شہبازشریف سے ملاقات کے لیے نیب کو درخواست بھیجی…

پی آئی اے میں کام چور ملازمین کی شامت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے ملازمین کے لیے ڈیوٹی کے لئے وقت کی پابندی لازمی قرار دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے صدر و چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک کے علم میں یہ بات آئی تھی…

جی 20 اجلاس میں ٹرمپ کی دلچسپ حرکتیں

بیونس آئرس (این این آئی) جی 20 سربراہ اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی دلچسپ حرکتوں کی وجہ سے ایک بارپھر سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیونس آئرس میں امریکی صدر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More