پاکستان کو 20لاکھ نوکریوں کیلئے 8فیصد شرح نمو درکار ہے-ورلڈ بینک
کراچی(این این آئی)ورلڈ بینک کی ٹیم نے ڈیولپمنٹ کیلئے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری(ایم ایف ڈی)کے طریقہ کار کا اندازہ لگانے اور پھر حکومت کو ممکنہ آپشنز کے بارے میں مشورہ دینے کیلئے کراچی چیمبر آف کامرس…