نواز لیگ کے بغیر قائمہ کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے نواز لیگ کے بغیر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کرلیاہے۔وزیراعظم عمران خان نےاس سلسلے میں کل اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس…

لیویز-خاصہ داروں میں مزید30ہزاربھرتیوں کا اعلان

پشاور(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کا قیام آسان کام نہیں ہے۔فاٹا کا انضمام ہوچکا ہے۔ وہاں کے مسائل کو مسلسل دیکھنا پڑے گا۔ قبائلی اضلاع میں آئینی طور پر 25 جولائی تک…

گروہ مندر تا سیون ڈے ایم اے جناح روڈ عوام کیلئے بند

کراچی(آن لائن)گرین لائن کے تحت گرومندر سے سیون ڈے اسپتال تک ایم اے جناح روڈ کے دونوں ٹریک عوام کے لئے بند کردیے گئے۔ترجمان گرین لائن منصوبے کے مطابق نمائش چورنگی پر انڈر پاس کی زیر زمین تعمیر شروع…

وزیراعظم نے گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے کا حکم دیدیا -فیاض الحسن چوہان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے کا حکم دے دیا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات کا فیاض الحسن چوہان کا ایوان وزیر…

پنجاب میں شدید دھند کے دوران حادثات سے 2 جاں بحق

لاہور ؍ خانیوال ؍ احمد یار ؍ عارف والا( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں شدید دھند کے باعث لاہور سے خانیوال موٹر وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے علی الصبح بند کر دیا گیا جبکہ اسی دوران المناک حادثات میں کانسٹیبل…

اپنا گھر اسکیم میں صحافیوں کو شامل کرنے کی بات کروں گا- پرویز الٰہی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم میں صحافیوں کو شامل کرنے کیلئے بات کرونگا۔ پنجاب اسمبلی میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے وفود سے…

5افغان صوبوں میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا اعلان

کابل(امت نیوز)افغانستان کے 5صوبوں میں پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کااعلان کردیاگیاہے۔الیکشن کمیشن کے سربراہ عبدالباری سیدنے کہاہے کہ سمنگان،نورستان،سرپل،میدان وردک اورکنڑکے انتخابی نتائج آگئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More