پولیس سرپرستی میں قائم فحاشی اڈہ شہریوں نے گرا دیا

ٹنڈو آدم (نمائندہ امت) پولیس سرپرستی میں قائم فحاشی اڈہ شہریوں نے گرادیا جس کے باعث صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ علاقہ مکینوں نظرمحمد ، عبدالمجید و دیگر نے الزام لگایا ہے کہ احتجاج کرنے پر پولیس دھمکیاں دے…

سائٹ -گڈاپ میں گاڑیوں نے 2 نوجوان کچل دیئے-3 زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا اور گڈاپ میں تیزرفتار گاڑیوں نے 2 نوجوان کچل دیئے جبکہ دیگر 3 زخمی ہوگئے۔ اتحاد ٹاؤن میں مشین میں ہاتھ کٹنے سے نوجوان اور پاک کالونی میں دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق…

عالمی ہاکی کپ میں جرمنی نے پاکستان کو 0-1 سے ہرا دیا

بھونیشور (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں منعقدہ عالمی ہاکی کپ کے میچ میں جرمنی نےپاکستان کو 0-1 سے ہرا دیا ۔ جرمنی کے کھلاڑی مارکو نے 36 ویں منٹ میں گول کرکےاپنی ٹیم کو برتری دلائی جو میچ کے آخر تک برقرار…

سچل پولیس سے مقابلے میں مسلح ڈاکوہلاک-ساتھی فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سچل پولیس سے مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سچل کے علاقے سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب ڈاکو عوام سے لوٹ مار کررہے تھے کہ…

اداکار بابر علی دھمکیاں ملنے کے بعد ملک چھوڑ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکار بابر علی دھمکیاں ملنے کے بعد بیرون ملک چلے گئے ۔پولیس کے مطابق بابر علی نے دھمکی آمیز کالز موصول ہونے کی تحریری شکایت درج کرائی تھی جس پر نامعلوم افراد کے خلاف…

سعودیہ میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی كرنیوالوں پر 200 ریال جرمانے كا اعلان

ریاض(امت نیوز) سعودی حكومت نے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی كرنیوالوں پر200 ریال جرمانےكا اعلان كیا ہے۔ محكمہ صحت كا کہنا ہے کہ مساجد كے اطراف، وزارتوں ، سركاری فیكٹریوں، پبلك اداروں، اتھارٹیز، تعلیمی…

دبئی میں مزید 220 پاکستانیوں کی جائیدادیں نکل آئیں – علیمہ کی تفصیل طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی جائیداد اور ایمنسٹی لینے کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا، جبکہ ایف آئی اے نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More