خستہ حال مہران ہائی وے 2 نوجوانوں کی جان لے گئی

کراچی (رپورٹ : خالد زمان تنولی) لانڈھی صنعتی ایریا 8000 روڈ کی تعمیر میں سست روی کے باعث تباہ حال مہران ہائی وے 2 نوجوانوں کی جان لے گئی، شکستہ شاہراہ پر مال بردار ہیوی گاڑیاں حادثات کا سبب بننے لگیں،…

زائد ٹیکسوں کیخلاف برسلز میں ہنگامے پھوٹ پڑے

برسلز(امت نیوز) زائد ٹیکسوں کیخلاف فرانس کے بعد بیلجیم میں بھی ہنگامے پھوٹ پڑے۔ دارالحکومت برسلز میں ہزاروں مظاہرین نے سڑکوں پر مارچ کرکے حکومت کیخلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین مطالبہ کر رہے تھے کہ ٹیکسوں…

ڈکیتی مزاحمت پر دکاندار – جھگڑے میں نوجوان ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیوکراچی میں ڈکیتی میں مزاحمت پر دکاندار قتل ، جب کہ عزیز آباد میں پانی کی موٹر چلانے پر جھگڑے میں نوجوان ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نیوکراچی اللہ والی w11 بس اسٹاپ کے قریب پرچون…

ملازمہ سے زیادتی – قتل کرنیوالے 3 مجرموں کو قید

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے زیادتی اور قتل کے مقدمہ میں ہوٹل مالکان سمیت 3 مجرموں کو عمر قید اور فی کس ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنادی ۔سماعت پر ریسٹورنٹ مالکان اشتیاق…

امریکی حملے میں شہری ہلاکتوں کی اقوام متحدہ تصدیق

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے افغان صوبے ہلمند میں امریکی فضائی حملے میں بچوں اور خواتین کے مارے جانے کا انکشاف کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی تحقیقات کے دوران افغانستان…

پی ٹی ایم کے ارکان اسمبلی محسن داوڑ-علی وزیرگرفتار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے پشتون تحفظ موومنٹ کے ارکان اسمبلی قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو گرفتارکرلیا،علی وزیر اور محسن داوڑ کو اپنے چھ دیگر ساتھیوں کے…

70کروڑ کرپشن پر سابق ڈی پی او گجرات سمیت 10گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے70 کروڑ کرپشن کے الزام میں سابق ڈی پی اوگجرات اور سابق سی ٹی او لاہور سمیت 10 ملزم گرفتار کرلئے ۔ذرائع کے مطابق رائے اعجاز ان دنوں سندھ میں ایس ایس…

پیٹرول-ڈیزل2،مٹی کا تیل3روپے لیٹر سستا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے،جمعہ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ آج تفصیل سے پیٹرول اور ڈیزل کی…

بڑے ہوٹلوں نے ڈالر میں بکنگ شروع کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ پر بڑے ہوٹلوں نے روپے کی بجائے ڈالر میں بکنگ شروع کردی۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قد تاریخ کی بلند ترین سطح تک گئی ڈالر کی بڑھتی قدر دیکھ کر بڑے…

خورشید شاہ پر ہندوئوں کی زمینوں پر قبضے کا الزام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو 25 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔جبکہ تحریک انصاف کے اقلیتی ممبررکن اسمبلی رمیش کمارنے پی پی کے سینئر رہنماء…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More