تربیلا-کراچی سے غیراخلاقی ویڈیوبنانے والے عالمی گروہ کے2ارکان گرفتار

ہری پور/کراچی(نمائندہ امت)ایف آئی اے نے تربیلا میں کارروائی کے دوران بچیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی گروپ کے رکن کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق تربیلا میں کارروائی کے دوران…

ن لیگ نے اسدعمرسے استعفے کامطالبہ کردیا

لاہور(این این آئی؍صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) نے ڈالر 142روپے تک کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کیخلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی،قرارداد میں وزیر خزانہ اسد عمر سے فوری عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ…

روپے کی قدر میں کمی تبدیلی کے دعویداروں کے منہ پر طمانچہ ہے ۔سعید غنی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر بلدیات سعید غنی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کل عمران خان نے تبدیلی کا افسانہ سنایا اور آج ڈالر پھر مہنگا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں روپے…

جعلی کاغذات بنانے والے امداد علی بیرون ملک فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پارکوں کی زمینوں کے جعلی کاغذات بنوانے میں متحدہ لندن کے دہشت گردوں کی مدد امداد علی نامی شخص نے کی تھی جو اب بیرون ملک فرار ہے۔امداد علی خود بھی کے ڈی اے کا ایک افسر تھا اور وہ ہی…

خاتون بھارتی وزیرملک واپس پہنچ کرزہراگلنے لگی

نئی دہلی (امت نیوز) کرتارپور کوریڈور کے افتتاح کیلئے پاکستان آنے والی بھارتی وزیر اپنے ملک واپس پہنچ کر زہر اگلنے لگی، یونین وزیر خوراک ہرسمرت کور بادل نے نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان کا جاسوس قرار دے…

کشمیر کے معاملے پر بھارت کو حقیقت پسندانہ رویہ اپنانا ہوگا۔ فواد چوہدری

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ کشمیر کے مظالم دیکھ کر بھارت سے تعلقات کا راستہ کٹھن ہوجاتا ہے لہٰذا کشمیر کے معاملے پر بھارت کو حقیقت پسندانہ رویہ اپنانا…

سشما سوراج کا حالیہ بیان بھارتی ہٹ دھرمی کی بدترین مثال ہے- محمد حسین محنتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بڑھتے ہوئے انسانیت مظالم پر گہری تشویش اور حقوق انسانی کی شدید پامالی قرار دیتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More