جماعت اسلامی غربی کے شوریٰ کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع غربی نے 2019-20 کے لئے شوریٰ کا اعلان کردیا۔ارکان نے مسعود اشرف ، فضل احد، گل واحد ندیم ،عثمان اعوان، قاری محمد سرفراز، حمید اللہ خان ایڈووکیٹ، عطاء الرحمان، محمد…

ایس ایس جی ٹیم کا ڈینم انٹرنیشنل کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایس ایس جی سی کے سی جی ٹی او سیلز ڈپارٹمنٹ،سی آر ڈی اور میژمنٹ ڈپارٹمنٹ نے پورٹ قاسم کے علاقے میں میسر ڈینم انٹرنیشنل کا معائنہ کیا، جہاں چوری کی گیس استعمال کی جارہی تھی۔ٹیم نے…

اورنگی میں فائرنگ سے پراپرٹی ڈیلر-2بھائی ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی میں موٹر سائیکل سواروں نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پراپرٹی ڈیلر اور 2بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رقم کی لین دین یا زمین کا تنازع…

با اثر خاتون کیخلاف مبینہ ٹاؤن تھانے پر احتجاج سے بد ترین ٹریفک جام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مبینہ ٹاؤن کے مکینوں نے جھوٹے مقدمات قائم کرانیوالی خاتون کیخلاف تھانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک بند کردی، جس سے بدترین ٹریفک جام ہوگیا، پولیس نے مذاکرات کے بعد مشتعل…

لانڈھی میں ڈکیتی ناکام-رینجرز نے ڈاکو پکڑلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرزنے لانڈھی نمبر 6 کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کواطلاع ملی کہ لانڈھی نمبر 6کے علاقے میں ڈکیت شہریوں سے لوٹ مار…

طالبہ سےزیادتی کرنے والے کو سزائے موت-3لاکھ جرمانہ

لاہور (آن لائن) پنجاب کی خواتین کی پہلی عدالت نے سال 2019 کی پہلی سزا سنا دی۔سیشن عدالت نے میڈیکل کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم وقاص خالد کو سزائے موت اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا…

3تھانیداروں کے تقرر و تبادلے

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ نے 3 تھانیداروں کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کردیئے۔ جس کے تحت انسپکٹر معشوق حسین شاہ تھانہ ایس ایس جی سی، سب انسپکٹر سہیل شہزاد گبول…

ایف بی آر خورد برد کیس میں ڈی جی نیب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے ایف بی آر سیلز ٹیکس کے نام پر کرپشن اورخوربرد کیس کی انکوائری اور ضمانت سے متعلق دائر درخواستوں پر ڈی جی نیب سندھ کو 15 فروری کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب…

ناجائزاثاثہ جات کیس میں احد چیمہ پر فرد جرم عائد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت میں ناجائز اثاثہ جات کیس میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) احد چیمہ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔احتساب عدالت کے جج نجم الحسن…

نان فائلرز کو گاڑیاں خریدنے کی اجازت دینے کی تجویز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آٹو سیکٹر میں خسارے کے باعث نان فائلرز کے لیے گاڑیوں کی خریداری پر عائد پابندی ہٹانے کی تجویز دے دی گئی۔منی بجٹ میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نان فائلرز پر گاڑیوں…

اسپیکر معطل اپرزیشن رکن کو اسمبلی سے نکال دیا-حکومتی رکن بیٹھے رہے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے پر 2اراکین سینیٹ اور 7 اراکین اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔سپیکر قومی اسمبلی نے نون لیگی رکن اسمبلی جاوید لطیف کو گوشوارے بروقت جمع…

جرگے کے حکم پر نوجوان کو زندہ جلانے کی کوشش

ڈہرکی (نمائندہ امت) ڈہرکی میں جرگے کے حکم پر نوجوان کو زندہ جلانے کی کوشش کی گئی ،جو ناکام ہو گئی۔ غلام عباس نے پسند کی شادی کی ،جس پر جرگے نے کارو قرار دیکر اسے جلانے کا حکم دیا۔ تاہم وہ محفوظ رہا،…

بھنبھور میں قدیم سکے- کھلونے و دیگر نوادرات برآمد

گھارو (نمائندہ امت) بھنبھور میں کھدائی کے دوران قدیم سکے، کھلونے اور دیگر نودرات برآمد ہوئے ہیں، جنہیں میوزیم میں رکھا جائے گا۔ محکمہ ثقافت اور اٹلی کی دو ٹیموں نے کھدائی کا کام دوبارہ شروع کیا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More