گورنر نے نجی اسکول کے طالبعلم پر مبینہ تشدد کا نوٹس لے لیا
کراچی (پ ر)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نجی اسکول کے طالبعلم پر مبینہ تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کو فون کرکے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ جمعہ کو گورنر سندھ نے آئی جی سندھ پولیس کو ٹیلیفون کرکے…