بولٹن مارکیٹ میں انسداد تجاوزات آپریشن عوام کے تعاون سے کامیاب رہا-ڈاکٹر سیف الرحمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میٹرو پولیٹن کمشنر ڈاکٹر سیف الرحمان نے کہا ہے کہ بولٹن مارکیٹ میں کے ایم سی کی450 دکانیں ہیں، جو اپنی حدود میں ہونے کی وجہ سے محفوظ ہیں، جن دکانوں کے باہر فٹ پاتھوں پر غیر قانونی…

قومی بلائنڈ ٹیم کے کھلاڑی نے امریکی نابینا لڑکی جیون ساتھی چن لی

بہاولپور(ایجنسیاں ) پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کرکٹر مجیب الرحمان نے امریکی نابینا لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنالیا۔امریکی دوشیزہ بریٹنی مینٹگمری اور مجیب الرحمان کی دوستی فیس بک پر ہوئی تھی، بریٹنی…

مہنگائی کے سونامی میں عوام ڈوب رہے ہیں۔بلاول

سکھر (نمائندہ امت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے ہیں ،پی ٹی آئی حکومت نے یو ٹرن لینا ہے تو گیس اوربجلی کی قیمتوں پر لےاحتساب کے نام پر…

روس کی کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے کی مذمت

ماسکو (امت نیوز ) روس نے کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ روس چینی قونصلیٹ پر حملہ کی سختی سے مذمت کرتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ماسکو میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران جب سینئر…

ٹیکس جمع کرانے کی ڈیڈلائن میں 15دسمبرتک توسیع

اسلام آباد(نمائندہ امت ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 15 دسمبر تک کی توسیع کر دی ہے قبل ازیں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 نومبر تک کا اضافہ کیا…

جاں بحق دوستوں کی نماز جنازہ ادا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والے دونوں دوستوں کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ظفر ٹاؤن میں ادا کی گئی، جس میں رشتے داروں، علاقہ مکینوں، لانڈھی کے کئی مدارس کے مہتمم، علما، سیاسی اور…

لواحقین نے حادثے کا مقدمہ تا حال درج نہیں کرایا-ایس ایچ او قائد آباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد آباد کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 2 دوستوں کے اہلخانہ نے تاحال مقدمہ درج نہیں کرایا۔ ’’امت‘‘ کے رابطہ کرنے پر ایس ایچ او قائد آباد معراج انوار نے بتایا کہ…

سعودی شہزادے کی بیونس آئرس میں مودی سے ملاقات

بیونس آئرس (مانیٹرنگ ڈیسک) جی 20 سربراہی اجلاس میں دنیا بھر سے رکن ممالک کے رہنما شرکت کررہے ہیں۔جمعہ کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کی بھی ارجنٹائن میں ملاقات ہوئی ہے۔…

خطرناک متحدہ ٹارگٹ کلر آصف عرف گدھا گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سی ٹی ڈی نے نیو کراچی سےخطرناک متحدہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے سیاسی مخالفین سمیت متعدد افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر متحدہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More