ڈیڑھ ماہ قبل اغواہونیوالابچہ کینٹ اسٹیشن سے بازیاب
کراچی (اسٹاف رپورٹر)فرئیر پولیس نے کینٹ اسٹیشن پر کارروائی کر کے ڈیڑھ ماہ قبل کورنگی سے اغوا ہو نے والے بچے کو بازیاب کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فرئیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کینٹ…