مقدمات جلد نمٹانے کیلئے قانون سازی کا حکومتی فیصلہ خوش آئند قرار

اسلام آباد(رپورٹ: اختر صدیقی)سینئر قانون دانوں نے مقدمات جلد نمٹانے اور دیگر معاملات پر قانون سازی کا حکومتی فیصلہ مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب عوام کو باتیں نہیں عمل چاہیے اس لیے حکومت جو کہہ رہی…

جنگی ساز و سامان میں خواتین کی خصوصی دلچسپی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئیڈیاز 2018میں رکھے گئے جنگی ساز و سامان میں خواتین نے خصوصی دلچسپی لی۔ وزارت دفاع اور دفاعی پیداوار کے ادارےکے اہلکار نمائش میں آنے والی خواتین کو جدید ہتھیاروں سے متعلق بتاتے…

100دنوں کی باتیں سیاسی تھیں-نعیم بخاری

ملتان (صباح نیوز)معروف قانون دان اور رہنما پی ٹی آئی نعیم بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کو تھوڑا وقت دیں، 100 دنوں کی باتیں سیاسی تھیں ، نواز شریف کو علیمہ کے معاملے پر خاموش رہنا چاہئے۔نعیم بخاری نے…

امسال 50ممالک کی 500 کمپنیوں نے اسٹال لگائے

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش میں 50ممالک کی 500کمپنیوں نے اپنے اسٹال لگائے اور اپنی مصنوعات پیش کیں۔ پہلی نمائش میں صرف15 ممالک شریک ہوئے تھے۔ دفاعی نمائش ہر دو سال بعد منعقد…

100روزہ کارکردگی کے اشتہارپرحکومت کوتنقید کاسامنا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت کے ابتدائی 100 روز پورے ہو نے پر اخبارات میں شائع ہونے والاایک اشتہار سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا۔اشتہار میں 100کے ہندسے کے نیچے ’ہم مصروف تھے‘ لکھا ہے…

تحریک لبیک رجسٹریشن کیس جماعت کا امیر5 دسمبر کو طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک پاکستان کی رجسٹریشن و فنڈنگ سے متعلق کیس میں جماعت کے امیر کو 5 دسمبر کو طلب کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان کی سربراہی میں 5…

سدھو نےقادیان جا کربھی بڑی جپھیاں ڈالیں۔ محتاط رہا جائے۔عارف نظامی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیہ کار عارف نظامی نے کہاہے کہ نوجوت سنگھ سدھو سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں عارف نظامی نے کہا کہ سدھو نے قادیان جاکربھی بڑی جپھیاں ڈالی ہیں اورقادیانیوں کی…

مرغیوں کے حوالے سے وزیراعظم کی گفتگوپر بھی سوشل میڈیاصارفین کے دلچسپ تبصرے

اسلام آباد(امت نیوز ) کنونشن سینٹرمیں خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ غریبوں کو دیسی مرغیاں فراہم کریں گے،خواتین کودیسی انڈے اور چوزے دیں گے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیے گئے ۔ایک صارف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More