انجمن حیات الاسلام کے معاملات آئین و دستور کے مطابق چلائے جا رہے ہیں- ایڈمنسٹریٹر

کراچی (بزنس رپورٹر)انجمن حیات الاسلام کے ایڈمنسٹریٹر نواب دین نے کہاہے کہ ادارے کے تمام معاملات دستورا ور معزز ہائی کورٹ سندھ کے احکامات کی روشنی میں چلائے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے مسترد اور نااہل افراد…

اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر عمل درآمد ہونا چاہئے- حافظ عاکف سعید

کراچی (پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے کہا ہے کہ وزیر مذہبی امور نے تسلیم کیا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل ایک اہم ادارہ ہے جو ریاست کے دینی دیکھ بھال کرتا ہے اور حکومت کو مفید مشورے دیتا ہے…

دربار حقانی غار والے بابا ریڑھی گوٹھ میں میلاد النبیؐ 2 دسمبر کو ہوگا

کراچی (پ ر) دربار حقانی غار والے بابا ریڑھی گوٹھ لانڈھی کے خلیفہ مجتبیٰ حسنین حقانی نے ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہرسال کی طرح امسال بھی جشن میلادالنبیؐ کے موقع پر جشن فخر موجوداتؐ کی تقریب…

انڈس اسپتال کے لیے ایچ بی ایل کی عطیات مہم

کراچی(بزنس رپورٹر)ایچ بی ایل نے انڈس اسپتال کورنگی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے عطیات مہم کا اہتمام کیا۔یو بی ایل ٹاور ، پلازہ اور اینکسی میں اسٹالز لگائے گئے، جن میں ملازمین نے بڑھ چڑھ کر حصہ…

اسلامی جمعیت طالبات کا تربیتی نشستوں کا اعلان

کراچی(پ ر)اسلامی جمعیت طالبات نے کارکنان کے لئے تربیتی نشستوں کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق زون شمالی کے تحت نشست یکم ، 2دسمبر کو قبا آڈیٹوریم، زون شرقی کی تربیتی نشست قرآن انسٹیٹیوٹ کیمپس 5،جب کہ زون…

گورنر پنجاب کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر اعلیٰ ہائوس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امورکے علاوہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال…

ڈی آئی جی موٹر وے کی پی ایس او حکام سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی موٹروے محمد سلیم نے پی ایس او کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ۔جس میں ٹینکرز کے اندر کیمروں کی تنصیب اورباڈی اوگرا کے قوانین مطابق بنانے پر اتفاق کیا گیا۔پی ایس او حکام نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More