لاسی گوٹھ قبرستان کے قریب شیر خوار بچے کی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوکراچی لاسی گوٹھ قبرستان کے قریب 7 ماہ کے بچے کی لاش ملی۔ پولیس نے لاش قانی کارروائی کیلئے قریبی اسپتا ل پہنچائی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی لاش کو ایدھی سرد خانے میں منتقل کردی…

رکشے میں ہیروئن سپلائی کرنے والا جوڑا گرفتار-بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وومن پولیس ویسٹ زون نے عائشہ منزل پررکشہ میں ہیروئن سپلائی کرنے والے جوڑے کو گرفتار کر لیا۔فیڈرل بی ایریا میں خفیہ اطلاع پر پکڑی گئی ملزمہ پاغندہ اور اس کے شوہر ایوب سے بھاری…

مجلس تحفظ ختم نبوت بنوں کے امیرپرقاتلانہ حملہ

بنوں( نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے ضلعی امیر مفتی عظمت اللہ سعدی پر نا معلوم افراد کا قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ گاڑی سے ٹکر مار کر زدوکوب کرنے بعد ملزمان فرا ر ہوگئے ملک میں اس وقت قادیانیوں کی…

روسی سفیر – شاہ محمود ملاقات میں اسٹریٹیجک شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور روس نے دو طرفہ دوستانہ تعلقات کو اسٹریٹیجک شراکت داری کی سطح پر فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ روسی سفیر الیکسی ڈیڈوف نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود…

آرمی چیف سے اماراتی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عرب امارات کے سفیر عماد عبید ابراہیم نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق اماراتی سفیر نے جی ایچ کیو کا دورہ…

حب میں ایکسائز ملازم سے سوا 8 لاکھ چھین لیے گئے

حب(نمائندہ امت)حب میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایکسائز ملازم سے سوا 8 لاکھ روپے چھین لیے۔حب کے علاقے زہری اسٹریٹ پر واقع پرنس ہوٹل کے قریب 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 5 ڈاکوئوں نے ایکسائز پولیس کے…

ڈیرہ مراد جمالی سے اغوا ہونے والی لڑکی بازیاب

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) ڈیرہ مرادجمالی پولیس نے بروقت کارروائی کر کے 22سالہ مغویہ پروین شاہ کو بازیاب کرکے ملزم اون خان اور اسکے والدآصف علی کوگرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر ایس ایچ او سٹی…

اغواکار پولیس افسرساتھی سمیت گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سچل پولیس نے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث سندھ ریزو پولیس کےافسر کوساتھی سمیت گرفتار کرکےمغوی اوراسکی گاڑی بازیاب کرالی۔ تفصیلات کے مطابق سچل پولیس کومدعی آصف اقبال نے اطلاع دی کہ اس…

نئے ائیرپورٹ سےانسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ایجنٹ سمیت4 گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ امت) نیواسلام آباد ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن عملہ نے براستہ دبئی اور کینیڈا انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، مبینہ انسانی سمگلر اور 2 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔جبکہ جعلی ویزے…

ایڈورٹائزنگ پالیسی مسودہ علاقائی اخبارات کیلئے تباہ کن ہے- اے پی این ایس

کراچی (پ ر) اے پی این ایس سندھ کمیٹی نے وفاقی ایڈورٹائزنگ پالیسی کے مسودے کے ناقابل قبول اور ریاست کے چوتھے ستون پر حملہ اور اخباری صنعت باالخصوص چھوٹے اور علاقائی اخبارات کیلئے تباہ کن قراردیا ہے۔اے…

ڈیرہ اللہ یار میں پولیس چوکی پر حملہ- اہلکار زخمی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )پولیس تھا نہ ڈیرہ اللہ یارکے قریب نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کردیا، جس سے پولیس کانسٹیبل خادم حسین شدید زخمی ہوگیا ،جنہیں طبی امداد کے بعد لاڑکانہ منتقل کردیا۔ ڈیرہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More