مبشر لقمان کے قابل ضمانت وارنٹ شاہد مسعود کواڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ امت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سکندر خان نے عدلیہ مخالف بینرز سے متعلق کیس میں سینئر اینکر مبشر لقمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔جبکہ پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار…

متاثرین آپریشن کے حقوق کیلئے آج کے ایم سی ہیڈ آفس پر کنونشن ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے حکم تجاوزات کے خلاف آپریشن کو غلط رخ پر موڑنے کے باعث ہزاروں افراد کو بے روزگار کرنے اور کارروبار اور قدیمی دکانوں سے محروم ہونے والے متاثرین کے حقوق کے تحفظ جماعت…

انسداد تجاوزات آپریشن سے متاثرہ دکانداروں کو متبادل جگہ دینے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ شہر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے متاثرین کو متبادل جگہ ضرور دی جائے گی اور کسی کیساتھ زیادتی نہیں ہوگی۔کے ایم سی ہیڈ آفس میں ہنگامی پریس کانفرنس…

7 ہزار پلاٹوں پر کارروائی سے متعلق خبر افواہ ہے۔بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

کراچی(بزنس رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سوشل میڈیاپر 7000 پلاٹس پر کے بی سی اے کی متوقع انہدامی کارروائی سے متعلق چلنے والی خبروں کودرست معلومات کی غلط تشریح اورافواہ سازی پرمبنی قرار دیا ہے…

مہاجر آبادیوں کی مسماری اور عوام کو بے روزگار کرنے کی حمایت نہیں کرسکتے۔آفاق احمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمدنے کہا ہے کہ تجاوزات کا خاتمہ ضرور ہونا چاہیے، لیکن اس کی آڑ میں صرف مہاجر آبادیوں کی مسماری اور ہزاروں لوگوں کو بے روزگار کرنے کی حمایت نہیں…

باجوڑ میں ریموٹ کنڑول بم دھماکے سے 2جاں بحق

باجوڑ(نمائندہ امت) باجوڑ کےتحصیل خار کے علاقہ عنایت کلے میں ریموٹ کنڑول بم دھماکے سےدو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز نماز مغرب کے بعد ضلع باجوڑ کے تحصیل خا رعلاقہ عنایت کلے…

بھارتی فوج نے مزید 2کشمیری شہید کر دئیے

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے بدترین دہشتگردی کا ارتکاب کرتے ہوئے پلوامہ میں مزید2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ عادل احمد او عدنان احمد نامی دونوں نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More