گوپال چائولہ کا بھارتی حکام اور میدیا کو کرارا جواب
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی آرمی چیف سے مصافحہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بننے والے سکھ رہنما گوپال چاؤلہ نے بھارتی حکام اور میڈیا کو کرارا جواب دے دیا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ جنرل…