وزیراعظم کا پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں شرکت کافیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ امت)وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں شریک ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ آئندہ بدھ کو منی بجٹ پیش کرنے کے موقع پر پارلیمنٹ آئیں گے۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر 23 جنوری کو قومی…

جاری کھاتے میں 1ارب 6کروڑ ڈالر کی کمی

کراچی(امت نیوز) اسٹیٹ بینک نے کہا کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13ارب 48 کروڑ 92 لاکھ ڈالرکی سطح پرآگئے، جبکہ رواں مالی سال کی ابتدائی ششماہی میں مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری میں 77.2 فیصد کی کمی آئی…

متحدہ کے3ڈکیت2گینگ وار کارندے پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز اور پولیس نےشہر کے مختلف علاقوں میں مارکارروائیوں کے دوران متحدہ لندن کے 3 ڈکیت اور 2 گینگ وار کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ دیگر کارروائیوں میں 40ملزم پکڑے گئے۔ رینجرز نے سپر…

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 28.05 پوائنٹس کی کمی سے 39243.89 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ سرمایہ میں 12 ارب 9 کروڑ 19 لاکھ 76 ہزار…

کوئی طاقت غیر ملکی دورے سے روک نہیں سکتی- مراد شاہ

سیوھن شریف(نمائندہ امت) وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی وفاقی سرکار صرف انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے، سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ دے دیا، ای سی ایل پر نام ڈالنے سے فرق نہیں پڑتا،…

اسپین میں عدالت نےشیطانی مجسمے کی تنصیب روک دی

بارسلونا(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین کے شہر سگوویا میں شیطان کا مجسمہ نصب کرنے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا کیونکہ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس مجسمے میں شیطان کچھ زیادہ خوش نظر آ رہا ہے۔کانسی سے بنائے گئے اس مجسمے…

فرانس کی یونیورسٹی میں دھماکے سے3زخمی

لیون(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دھماکا لیون شہر کے شمال میں واقع لا دووا کیمپس میں ہوا،جو ایک…

آسڑیلیا میں آبی حیات کو بچانے کیلئے دریاؤں میں آکسیجن ڈالی جائیگی

کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا میں شدید گرمی کی لہر سے آبی حیات کو سرپیش خطرات کی وجہ سےمچھلیوں اور دیگر آبی حیات بچانے کیلئےدریاؤں میں مصنوعی طور پر آکسیجن پمپ کرنےکا اعلان کیا گیا ہے۔آسٹریلوی حکومت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More