ڈار کے 50کروڑ حکومت پنجاب کو منتقل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹراسحاق ڈار کے اکاؤنٹس سے 50 کروڑسے زائد رقم حکومت پنجاب کو منتقل کردیئے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس…

حکومت کی100روزہ کارکردگی کا 29 نومبرکو اعلان کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کی100روزہ کارکردگی کا 29 نومبرکو اعلان کرنے کافیصلہ کیا ہے۔حکومت نے 100 روزہ کارکردگی کا اعلان کرنے کے لیے جناح کنونشن سینٹرمیں تقریب منعقد…

قتل کے فتوئوں کیخلاف سزا بڑھانے کی تیاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ قتل کے فتوے دینے والوں کے خلاف سزا بڑھانے کی کوشش کریں گے۔اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز…

خادم رضوی-افضل قادری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ٹی ایل پی کے دونوں رہنماؤں کے خلاف…

شہباز شریف کےسینے میں گلٹیوں کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے سینے میں گلٹیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کے سینے میں گلٹیوں کی موجودگی کا…

زلفی بخاری کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کا جواب جمع

اسلام آباد( نمائندہ امت)اسلام آبادہائیکورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کی طرف سے جواب جمع کرادیاگیا۔ چیف جسٹس اسلام…

آرمی چیف سے تمام مکاتب فکر کے جید علما کی ملاقات

کراچی(امت نیوز)ملک کے تمام مکاتب فکر کے جید علما کرام کے نمائندہ وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے گزشتہ دنوں ملاقات کی۔وفد میں مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر، مفتی رفیع عثمانی ،مفتی تقی عثمانی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More