نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور سے حسن اسکوائر روڈ بند

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دفاعی نمائش کے دوران ٹریفک کی صورت حال کو بہتر رکھنے کے لیے خصوصی پلان پر عمل کیا جارہا ہے، نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور سے حسن اسکوائر روڈ صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک بند ہے۔ اس کے…

بزرگ شہریوں کی پنشن میں 20فیصد اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ای او بی آئی نے بزرگ شہریوں کے لیے پنشن میں 20 فیصد اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بزرگ شہریوں کے لیے ای او بی آئی نے پنشن 20 فیصد بڑھادی ہے، پہلے ای او بی آئی کی جانب سے بزرگ…

جام معشوق علی کا ہوسٹن میں انتقال متحدہ کے محمد وجاہت بھی چل بسے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )نواز لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر جام معشوق علی امریکی شہر ہوسٹن،ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد وجاہت طویل علالت کے بعد منگل کو انتقال کرگئے۔مرحوم طویل عرصہ سےکینسر…

سارک کانفرنس کیلئے مودی کو مدعو کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کشمیر پر ہمارا موقف ہے کہ مذاکرات کے ذریعے مسئلے کو حل کیا جائے لیکن بھارت اب تک مذاکرات سے بھاگ رہا ہے۔کشمیر کانفرنس سے خطاب…

منہا ایڈیبل آئلز نے نئی مصنوعات متعارف کرادیں

کراچی (بزنس رپورٹر) منہا ایڈیبل آئلز نے اپنی نئی مصنوعات منہا بناسپتی اینڈ آئلز متعارف کرادیں۔ اس حوالے سے مقامی ہوٹل میں عشائیے کا اہتمام کیاگیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی منہا ایڈیبل آئلز کے سی ای او…

بینک اسلامی نے الیکٹرونک بینکنگ سروسز بحال کر دیں

کراچی(بزنس رپورٹر)بینک اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ اس کی وصولی و ادائیگی کا نظام کامیابی سے بحال ہوگیا ہے اور محفوظ طریقے سے کام کر رہا ہے۔بینک کی تمام خدمات بشمول دیگر بینکوں کے اے ٹی ایمز، انٹرنیٹ…

اشاعت التوحید و السنۃ کے تحت 5روزہ خاتم الانبیا کانفرنسوں کا اعلان

کراچی (پ ر) اشاعت التوحیدوالسنۃ کراچی نے 5روزہ عظیم الشان سیرت سید البشر خاتم الانبیا کانفرنسوں کا اعلان کردیا ہے۔شفا اللہ شاہ بخاری ، علامہ احمد شعیب خان، محمد یوسف رحمانی ودیگر خطاب کرینگے۔ شیڈول کے…

پاکستان اسلامک فورم کے تحت 25واں میلاد عشائیہ

کراچی (پ ر) پاکستان اسلامک فورم کے بانی الحاج شمیم الدین کی زیر سرپرستی 25واں میلاد عشائیہ بارہ دری میں ہوا، جس میں مرزایوسف حسین، پروفیسر عبدالقدیر، مولانا جمال شہزاد تھانوی، مولانا جہانگیر صدیقی نے…

گلشن معمار میں پھل فروش قتل کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن معمار عبداللہ گبول گوٹھ میں گھر سے تشدد زدہ 35سالہ شخص کی لاش ملی،جس کو نامعلوم ملزمان نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تیز دھار آلے کی مدد سے وار کرکے قتل کیا۔ ایس ایچ او…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More