پانی بحران کے ذریعے شہر قائد کو تھر بنانے کی سازش کی جارہی ہے- ایاز موتی والا

کراچی (پ ر) چیئرمین کراچی تاجر الائنس ایاز میمن موتی والا نے شہر میں پانی بحران پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرقائد کو تھر بنانے کی کوشش جاری ہے۔ شہری پینے کے صاف پانی کی ایک ایک بوند کو ترس…

حکومت نے 100دنوں میں قوم کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا- جمعیت اہلحدیث

کراچی (پ ر) جمعیت اہلحدیث پاکستان سندھ کا اجلاس چیف آرگنائزر محمد یوسف سلفی کی زیر صدارت ہوا، جس میں عمران حکومت کے 100 دنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اسے غیر تسلی بخش قراردیتے ہوئے کہا گیا کہ…

ماہی گیربچوں کیلئے تعلیم کی سہولت یقینی بنائیں گے-چیئرمین ایف سی ایس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین عبدالبر نےکہا ہے کہ ماہی گیروں کے بچوں کا تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو کر ملک و ملت کی خدمت کا جذبہ قابل تعریف ہے۔ سوسائٹی ماہی گیر بچوں کو اسکول…

جامعہ کراچی کے داخلہ فارم کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام میں میرٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 30نومبرتک توسیع کردی گئی ہے۔خواہشمند طلبہ…

پی ٹی آئی حکومت کے دعوے بے نقاب ہوچکے- منور رضا

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) سندھ کے سابق سینئر صوبائی نائب صدر منور رضا نے کہاکہ عمران حکومت کے کفایت شعاری اور عوام پر بوجھ نہ ڈالنے کے دعوے بے نقاب ہوچکے ہیں اور ان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آشکار…

انتخاب عالم کیخلاف رشوت کاالزام ثابت نہ کرنے پرعمران نذیرکو10لاکھ جرمانہ

لاہور (امت نیوز )لاہور کی عدالت نے کرکٹر عمران نذیر پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ۔عمران نذیر نے 2015 میں سابق ٹیسٹ کرکٹر انتخاب عالم پر رشوت مانگنے کا الزام لگایا تھا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ لاہورکے جج…

ایم ڈی واٹر بورڈ 4 روز سے غیر حاضر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم ڈی واٹر بورڈ آباد کے احتجاج کے بعد سے کسی اعلی افسر کو چارج دیئے بغیر 4 روز سے خود ساختہ رخصت پر ہیں۔حیرت انگیز طور پر واٹر بورڈ میں گریڈ 20 کے افسران موجود ہونے کے باوجود بھی…

کرپشن شکایات پر 19پولیس اہلکار پشاور بدر

پشاور ( نیوزرپورٹر ) پشاور پولیس کے 19 بدعنوان عناصر کے خلاف شکایات موصول ہونے کے بعد محکمہ پولیس نے تادیبی کارروائی کرتے ہوئے ان پولیس اہلکاروں کے جبری طور پر پشاور سے ضلع کوہاٹ اور ضلع ڈیرہ اسماعیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More