مقبوضہ کشمیر میں مزید 4 نوجوان جام شہادت نوش کر گے

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام اور پلوامہ میں بھارتی فورسزکی جانب سےمنگل کو سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری شہید کردیئے گئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام اور…

خرم رسول کو 9سال قید ۔ 5کروڑجرمانہ

اسلام آباد( نمائندہ امت)اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر1کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے مشیر میاں خرم رسول کو بینک ڈیفالٹ ریفرنس میں 9سال قید اور 5کروڑروپے جرمانہ کی سزاکا حکم…

سرکلر ریلوے کی آڑ میں غیرضروری گھر نہ گریئں

کراچی (امت نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے سرکلر ریلوے کا روٹ کلئیر کرانے کے عدالتی احکامات کی آڑ میں ریلوے کالونیوں میں انہدامی کارروائی کے نوٹس لگا کر خوف وہراس پھیلانے کا نوٹس لے لیا۔ انہوں نے وزیر…

ناظم آباد لائسنس برانچ کی سست روی سے شہری پریشان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد لائسنس برانچ کی سست روی سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ مذکورہ برانچ سے لائسنس بنوانا شہریوں کے لئے جوئےشیر لانے کے مترادف ہوگیا۔سابقہ دور میں یومیہ 400لائسنس جاری…

کنیز فاطمہ سوسائٹی میں مسمار کی گئیں غیر قانونی تعمیرات دوبارہ قائم

کراچی (نمائندہ خصوصی ) کنیز فاطمہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسکیم 33 میں مسمار کی گئیں غیر قانونی تعمیرات دوبارہ قائم ہوگئیں۔ متحدہ لندن کی حامی بلڈر مافیا کے خلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کارروائی سے…

عدالتی احکامات کے باوجود گوالیار سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات جاری

کراچی ( نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود گوالیار سوسائٹی اسکیم 33 میں غیر قانونی تعمیرا ت جاری ہیں ۔ متحدہ لندن کے حامی بلڈرسوسائٹی میں کھلے عام غیر قانونی تعمیرات کرا رہے ہیں ۔ تفصیلات…

لوگوں کا غیر مصدقہ ڈیجیٹل مواد پر انحصار بڑھ گیا

کراچی(رپورٹ: رائوافنان)جدید دور کے آلات نے طلبہ کو مصدقہ تعلیم سے دور کردیا،انٹرنیٹ پر علمی و تحقیقی مواد کا مصدقہ ہونا ہی سب سے بڑا سوال ہے،لیپ ٹاپ ،موبائل نے کتب خانے اور لائبریاں ویران کردیں،حکومتی…

7 افراد کا قاتل متحدہ لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بہادر آباد پولیس نے ڈی ایس پی اور انسپکٹر کو شہید کرنے سمیت 7 افراد کے قاتل متحدہ لندن کے خطرناک ٹارگٹ کلر کو مقابلے کے بعد گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔بہادرآباد پولیس نے متحدہ…

اسلام آبادمیں ہائی الرٹ اضافی ناکےلگادیئے گئے

اسلام آباد(نمائندہ امت) اسلام آباد میں موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے،ضلع بھر کی مختلف شاہراہوں پر اضافی ناکہ جات لگاکرپولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے اورداخلی…

بھارت نےکرتارپورراہداری کاسنگ بنیادرکھ دیا

نئی دہلی (امت نیوز)بھارت نے سکھ یاتریوں کے لیے باضابطہ طور پر کرتارپور راہداری تعمیر کرنے کے لیے سنگ بنیاد رکھ دیا ۔یہ تقریب بھارت اور پاکستان سرحد کے نزدیک گورداس پور ضلع کے مان گاؤں میں منعقد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More