گرلز کالج محمود آباد میں رینجرز کا مفت طبی کیمپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز کی جانب سے گرلز ڈگری کالج محمود آباد پی ایس سی ایچ بلاک 6 میں مفت طبی کیمپ لگایا گیا،جس میں عوام کو مختلف ٹیسٹوں ، الٹرا سائونڈ اور ایکسرے کی سہولت دی گئی۔ ماہر ڈاکٹروں کی…

ڈکیتی میں مزاحمت پر 2شہری زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی سیکٹر ساڑھے گیارہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 26سالہ کامران ولد شمس الدین زخمی ہوگیا ، جب کہ گلبہار کے علاقے ناظم آباد میں ڈکیتی کے خلاف مزاحمت پر 42 سالہ فضیل ولد افضل زخمی ہوگیا…

آئیڈیاز2018پریادگاری ٹکٹ جاری

کراچی(امت نیوز)محکمہ ڈاک نے عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز2018کےموقع پریادگاری ٹکٹ جاری کردیا۔ 10روپے مالیت کا یہ ٹکٹ آج سے ملک کے تمام اہم ڈاکخانوں پردستیاب ہو گا۔

عادل جارج مٹو کا اظہار افسوس

کراچی (پ ر) چیئرمین کرسچن کونسل تحریک انصاف کے رہنما عادل جارج مٹو نے رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر کی والدہ اور سینئر صحافی نذیر لغاری کے بھائی کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا اور پسماند گان سے ہمدردی کا…

ہائیکورٹ بار کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی (پ ر) پی پی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ رکن سندھ اسمبلی لیاقت آسکانی اور پیپلز لائم فورم کے نثار خٹک، ظہورتنولی، نظام الدین، صفیان قادری، شبیر قریشی، عبدالوحید خان، نظیر شاہ، اسدار بونیری اور رکن…

تحریک انصاف والے جلد سیاست سیکھ جائیںگے- وزیر اعلیٰ

سکھر (نمائندہ امت) وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے جلد سیاست سیکھ جائیں گے۔ وفاقی حکومت کی پروگریس زیرو ہے۔ ملیں بند ہونے سے کاشتکار پریشان ہیں۔ سکھر میں جلسہ گاہ کے معائنے کے بعد گفتگو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More