جناح – کارڈیو سمیت واپس ملنے والے 3 اسپتال سنبھالنا وفاق کیلئے چیلنج

کراچی/اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر/نمائندہ امت) سپریم کورٹ نےسندھ حکومت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے جناح اسپتال اور قومی ادارہ امراض قلب سمیت 3اسپتالوں کا انتظام واپس وفاق کے حوالے کردیا ہے۔ دوسری جانب واپس…

حکومت پر اتحادی جماعتوں نے بھی دباؤ بڑھادیا

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) حکومت پر اتحادی جماعتوں نے بھی دبائو بڑھا دیا۔ قائد لیگ کیخلاف بیان کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری معذرت پر مجبور ہو گئے۔ مطالبات منوانے کیلئے متحدہ بھی سرگرم ہوگئی۔ان…

فراڈیئے بینک مینیجر سمیت2 کو 5 برس قید

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت فراڈ کا جرم ثابت ہونے پر بینک مینجر سمیت 2 افراد کو 5،5 برس قید اور ڈھائی کروڑ جرمانے کی سزا کا حکم دے دیا۔ مجرم نذیر احمد عرف ٹونی کو5 سال قید اور10 ملین روپے جبکہ…

انڈس جی بلک سے 8 کھرب کیوبک فٹ گیس کی دریافت متوقع

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)گیس و تیل کے ذخائر کی تلاش میں پاکستان کو اہم کامیابی ملنے کاامکان روشن ہوگیا ہے انڈس جی بلاک میں 8کھرب مکعب فٹ گیس کےذخائر کی دریافت متوقع ہے جس کا حجم سوئی سے بڑا ہوگا۔دریافت…

پارٹی میں بغاوت کے باوجود تھر یسامے حکومت بچ گئی

لندن (امت نیوز) بریگزٹ معاہدے پر ہونے والی ووٹنگ میں ناکامی کے بعد برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی حکومت بال بال بچ گئی۔برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کے خلاف دارالعوام میں تحریک عدم اعتماد 19 ووٹوں سے ناکام…

زمین کے لالچ میں نوجوان نے بھائی ماردیا

ڈہرکی (نمائندہ امت) زمین کے لالچ میں نواجوان نے بھائی مار دیا اور فرار ہو گیا۔ اوباڑو کے نواحی علاقے عثمان چاچڑ میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، بڑا بھائی شبیر احمد چاچڑ زمین کے لالچ میں طیش…

مقبوضہ کشمیر – 4 اسنائپر حملوں میں بھارتی اسسٹنٹ کمانڈنٹ ہلاک – 3 فوجی زخمی

لاہور(نمائندہ امت)بھارتی فوج نےدعویٰ کیاہےکہ مقبوضہ جموں میں کٹھوعہ، سانبہ اور راجوری کے سندر بنی سیکٹر میں مبینہ طور پرایک ہی دن میں چار سنائپر حملے کئے گئے ہیں جس میں ایک اسسٹنٹ کمانڈنٹ ہلاک ہو گیا…

تھر میں غذائی قلت سے مزید 4 بچے لقمہ اجل بن گئے

مٹھی/ میر پور خاص (نمائندگان) مٹھی میں غذائی قلت کے باعث مزید 4 بچے لقمہ اجل بن گئے۔ جبکہ اسپتال میں ادویات کمی سمیت دیگر سہولیات کا فقدان برقرار ہے۔ دوسری جانب کمشنر نے کہا ہے کہ مٹھی کے اسپتال میں…

فیفا سے پاکستان کو فنڈز کی فراہمی معطل

زیورخ (امت نیوز)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین شکل اختیار کر گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی…

پشاورسےزیر حراست طالبان رہنما رہا

پشاور(امت نیوز)پاکستان نے پشاورسے حراست میں لئے گئے طالبان رہنما کو رہا کردیا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ حافظ محب اللہ کو بدھ کے روز رہا کردیا گیا اور وہ محفوظ ہیں۔گرفتاری پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More