وفاقی حکومت کے 100 دن عوام پر بوجھ بن گئے- نوید قمر

ٹنڈو محمد خان (نمائندہ امت) پیپلز پارٹی کے ایم این اے سید نوید قمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے سو دن عوام پر بوجھ بن گئے، عوام کو بجلی، گیس، پیٹرول اور روزمرہ ضروریات کی اشیا مہنگی کر کے عوام کی کمر…

چین میں ریت کےطوفان سے نظام زندگی درہم برہم

بیجنگ(امت نیوز)چین کے صوبے گینسو کے شہر زی جیانگ میں ریت کے طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ اس وقت سخت پریشان ہوگئے، جب اچانک شہر میں چلنے والی تیز ہواؤں کے…

پڈعیدن میں موبائل شاپ لوٹ لی گئی

پڈعیدن (نمائندہ امت) پڈعیدن اور گرد نواح میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ، مین بازار میں حبیب الرحمن راجپوت کی موبائل شاپ میں رات گئے چوروں نے چھت کی اینٹیں نکال کر اندر داخل ہوئے اور دکان…

وزیراعظم نے قبائلی اضلاع کیلئے پیکج کا اعلان کر دیا

میرانشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قبائلی اضلاع کیلئے پیکج کا اعلان کر دیا ہے ۔خاصہ داروں اورلیویز اہل کاروں کی ملازمت کو سرکاری تحفظ دیا جائےگا۔قبائلی علاقوں میں یونیورسٹی سطح تک کے تعلیمی…

بھارت کرتار پوربارڈر قادیانیوں کیلئے بھی کھولنے کا مطالبہ کرسکتا ہے

لاہور ( نجم الحسن عارف) بھارت نے کرتا رپور بارڈر کھلنے سے متعلق ا یسے ٹی او آرز کی تیاری اشارہ دیا ہے، جس سے وہ مستقبل میں قادیانیوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کرے گا ۔ قادیانیوں کی سرپرست عالمی طاقتیں…

ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے4 اہلکارجاں بحق

انقرہ(امت نیوز) ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر نے سے4 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ترک سرکاری میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر سمندریہ ایئر بیس سے اڑنے کے بعداستنبول کے رہائشی علاقے میں گرکرتباہ ہوا ۔ ریسکیو عملے نے…

آر آئی سی میںبھارتی سکھ یاتری کی مفت انجیو گرافی

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) پاکستان میں آئے سکھ یاتری کے لیے پاکستانی ڈاکٹروں نے خیر سگالی کے طور پر دل کا مفت علاج کر دیا، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) میں یاتری کو لاکھوں روپے مالیت…

ڈکیت کو 15 برس قید۔70 ہزار روپے جرمانہ عائد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈکیتی وارداتوں سے متعلق کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم تھامس مسیح عرف بالی کو 15 سال قید اور 70 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔سماعت پر عدالت نے…

نندی پور کیس میں مزیدکاروائی نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسزکےفیصلےتک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ امت)احتساب عدالت نے نندی پورپراجیکٹ میں تاخیر کے حوالے سے ریفرنس میں مزیدکاروائی نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسز کے فیصلے تک ملتوی کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران بابر اعوان عدالت پیش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More