تیز رفتار گاڑیوں کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار اورخاتون جاں بحق
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی اور شادمان ٹاؤن گاڑیوں کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار اورخاتون جاں بحق ہوگئی۔ذرائع کے مطابق اسلام چوک اورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 35 سالہ شمشاد بیگم زوجہ جاویدجاں بحق…