تحریک لبیک کے دوسرےدھڑے کااحتجاج سےاظہارلاتعلقی

لاہور (امت نیوز) تحریک لبیک کے دوسرے دھڑے نے احتجاج سے لاتعلقی ظاہرکردی۔تحریک لبیک اسلام کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نےایک وڈیوپیغام میں واضح کیا ہےکہ گزشتہ روزکےاحتجاج کی کال ان کےگروپ کی جانب سے…

نوازشریف کو شہبازشریف سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے نوازشریف کو شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی ہے،نیب ترجمان کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ ملاقات…

اسلام آباد کے ہسپتال میں شہباز شریف کا طبی معائنہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو اسلام آباد کے مقامی اسپتال منتقل کیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے افسران نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر…

پکنک کیلئے کراچی سے ٹھٹھہ جانیوالے 3 بھائی ڈوب گئے

ٹھٹھہ (نمائندہ امت) پکنک کیلئے کراچی سے ٹھٹھہ جانیوالے 3 بھائی ڈوب گئے۔ مقامی غوط خوروں نے عدنان کو بچالیا۔ رضوان، عمران کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پکنک منانے کیلئے نیو کراچی سے ٹھٹھہ آنے والے…

ججزکی تعیناتی پروکلاکےتحفظات دورہونےچاہئیں -امان اللہ کنرانی

اسلام آباد( رپورٹ: اخترصدیقی)سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کےنومنتخب صدرامان اللہ کنرانی نےکہاہےکہ اعلیٰ عدلیہ میں ججزکی تعیناتی بارےوکلا برادری کےتحفظات کودورکیاجاناچاہیے،قومی احتساب بیورو (نیب) کے تحت…

نواز شریف کا بچنا مشکل ہوچکا ہے -اعتراز احسن

لاہور(امت نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف مقدمات صاف اور سیدھے تھے،نیب نے ان کے کیسز خراب کر دیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے اعتزازکا کہنا تھا کہ میں کسی کے…

پی آئی اے-اسٹیل ملزمیں 552ارب خسارے کاانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے دو بڑے اداروں پاکستان ائیر لائن (پی آئی اے )اورپاکستان اسٹیل ملز میں 552 ارب روپے کے خسارے کا انکشاف ہوا ہے ۔دونوں بڑے اداروں کی آڈٹ رپورٹ میں کئی سو ارب روپے کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More