ہنگو/کوہاٹ(نمائندگان امت)سانحہ اورکزئی، وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی کا دورہ اورکزئی کلایہ۔دھماکہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت اورزخمیوں کی عیادت کی۔قبائلی…
برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نےکہا ہے کہ ڈیمز کی تعمیر کے لیے بچوں سے لے کر بڑوں تک کا جذبہ ایسا ہے جو 1965 کی جنگ میں نظر آیا تھا۔برمنگھم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر اور مشرقی پنجاب کے سینئر وزیر سدھو نے کرتارپور راہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 100 دن عوام پر جو قیامت گزری وہ الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی۔ ن لیگی کی ترجمان مریم اورنگزیب کا حکومتی 100 روزہ…
جنیوا(امت نیوز) عالمی اقتصادی فورم نے آنے والی دہائی میں پانی کا بڑھتا ہوا بحران پاکستانی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔غیرسرکاری تنظیم ورلڈ اکنامک فورم نے ’کاروبار کیلئے علاقائی خطرات‘ سے متعلق…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے چینی قونصلیٹ میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید پولیس اہلکار شہید عامر خان کے گھر نیلم کالونی جاکر ان کے بھائی عمر خان و دیگر اہلخانہ سے…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) واٹربورڈ انجینئرز اینڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کے تحت کارساز میں آفیسرز کلب میں بیڈمنٹن و ٹینس کورٹ کا افتتاح کردیا گیا، کلب میں افسران و انجینئرز کو صحت مندانہ سرگرمیوں کے بہترین…
کراچی(اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ پریڈی میں دیوار گرنے سے 2 نوجوان زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریگل چوک کے قریب 55سالہ…
کراچی (پ ر) جامعہ تعلیم القرآن و السنہ کے زیر اہتمام آل کراچی مسابقہ حفظ القرآن منظور کالونی میں ہوا جس میں13 طلبہ نے شرکت کی۔ چیئرمین جامعہ مولانا شبیر احمد عثمانی کے مطابق پہلا انعام ایک لاکھ روپے…
کراچی (پ ر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کراچی ڈوژن کے صدر توقیر حسین شاہ، محکمہ تعلیم کراچی کے صدر ملک خورشید احمد قادری نے چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ وزیرتعلیم و سیکریٹری تعلیمات اسکولز…
کراچی (امت نیوز) انٹرنیشنل اسکواش چمپیئن شب ڈی ایچ اے میں اختتام پذیر ہوگی۔20نومبر سے 24نومبر تک کھلے گئے ایونٹ کے مہمان خصوصی کمانڈر کراچی لیفیٹننٹ جنرل ہمایوں عزیز تھے۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان، مصر،…
کراچی (پ ر) غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گلشن حدید میں عظیم الشان رحمت اللعالمینؐ کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں نہال عابدرضوی، بریگیڈئیر راجہ شاہد غنی، چیئرمین غلام مصطفیٰ بھٹی، عمیر احمد…
کراچی (پ ر) ڈی ایف اے سینٹرل کے صدر سید عثمان شاہ، سیکریٹری سلیم پٹنی، نائب صدر محمد عاقب، محمد شمیم، زونل انچارج سید اورنگزیب شاہ، محمد قاسم، ہارون شیرازی، حسن آغا، محمد خورشید، ممبر محمد وسیم، محمد…
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سکھر میں غیرقانونی جرگے کی جانب سے لڑکے لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کئے جانے کے فیصلے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر آئی جی ڈاکٹرکلیم امام نے ایس ایس پی سکھر سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔…
کراچی (پ ر) مدارس پریس کے کوآرڈینیٹر عبدالرحمٰن عابد راجپوت نے کہا ہے کہ سیرت النبیؐ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کل پاکستان سیرت النبیؐ کانفرنس لیاقت آباد جامع مسجد السلام کے ملحقہ وسیع روڈ پر یکم دسمبر…