سیدمنورعلی کے بہنوئی انتقال کرگئے

کراچی (پ ر) روزنامہ ’’امت‘‘ کے سینئر منیجر مارکیٹنگ سید منور علی کے بہنوئی سید محمد شاہد کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر الامین سٹی ملیر سٹی میں ادا کی جائے گی۔

دہشت گرد قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے چیئرمین سندھ بارکونسل ہیومن رائٹس کمیٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ہیومن رائٹس اینڈ لیگل ایڈ کمیٹی سندھ بار کونسل محمد اعظم خان ایڈووکیٹ اور کوآرڈینیٹر محمد اشرف ایڈووکیٹ نے چینی قونصل خانے پر دہشت گردوں کے حملےکی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا…

حسن ابدال میں باباگرونانک کے جنم دن کی تقریبات شروع

حسن ابدال؍اٹک(نمائندگان امت) گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں2 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا، تقریبات میں شرکت کیلئے 3377سکھ یاتری حسن ابدال پہنچ گئے ہیں،یاتریوں کے قیام و طعام کے ساتھ ساتھ سکیورٹی…

نیوزی لینڈ کیخلاف 418رنزپرپاکستان کی اننگزڈیکلیئر

دبئی(امت نیوز)پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز 418 رنز بنا کر ڈیکلیئر کردی ،حارث اوربابراعظم نے سنچریاں بنائیں، نیوزی لینڈ کاسکور بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 24 رنز…

پنجاب میں جنگلی حیات کا غیرقانونی شکار روکنےکافیصلہ

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت غیرقانونی شکاریوں کے خلاف متحرک ہوگئی،،سوشل میڈیاپرغیرقانونی کام کی تشہیرپربھی ایکشن ہوگا،بغیراجازت جنگلی حیات کاشکار کرنےوالوں کیخلاف کارروائی کیلئے فہرست ایف آئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More