راولپنڈی میں اساتذہ کے بین الاضلاعی تبادلے عدالت میں چیلنج
راولپنڈی(آن لائن)پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی نے بین الاضلاعی تبادلوں کو عدالت عالیہ میں چیلنج کر دیا،اس ضمن میں باقاعدہ پٹیشن راولپنڈی بنچ میں دائر کر دی گئی،سنگل رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔رٹ میں…