لاپتہ کیس میں سیکریٹری داخلہ-دفاع-آئی جی کی آدھی تنخواہ کاٹنے کاحکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کورٹ نے لاپتہ شخص کی بازیابی سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شہریوں کے تحفظ میں پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے دارالحکومت…

طبیعت خرابی پرکیپٹن (ر)صفدراسپتال منتقل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اورمسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن( ر )محمد صفدر ر کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق محمد صفدر کو سینے اور کمر میں…

حیربیار سمیت 13دہشت گردوں کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سی ٹی ڈی نے چین کے قونصل خانے پر حملے کا مقدمہ حیربیار مری سمیت 13 دہشت گردوں کیخلاف درج کرلیا۔ملزمان پر ماسٹر مائنڈ اور سہولت کاری کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق…

قونصل خانے پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کے بعد قونصل خانے جانے والی سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں، جبکہ قونصل خانے کے باہر اور اطراف میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے۔…

ارکان پارلیمان -سول سوسائٹی کی مقامی حکومتوں کےنظام میں اصلاحا ت کی تجویز

اسلام آباد( نمائندہ امت)وفاقی وصوبا ئی وزرا،ارکان پارلیمنٹ اورسول سوسا ئٹی نےملک میں مو ثرطرزحکمرانی کےلیےمقامی حکومتوں کےنظام میں بڑےپیمانےپرا صلا حا ت کرنےکی تجویز دی ہےاورقوا نین میں تبدیلیاں…

جوہر میں فرنیچر مارکیٹ فٹ پاتھ سے تجاوزات مسمار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اینٹی انکروچمنٹ عملے نے گلستان جوہر کے علاقے کامران چورنگی کے اطراف فرنیچر مارکیٹ، فٹ پاتھ پر بنی دکانیں اور درجنوں دکانوں کے سن شیڈ مسمار کردیئے۔مذکورہ کارروائی بشیر صدیقی کی…

چینی باشندوں کیلئے سکیورٹی پلان بدلنے-نگرانی بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی- نمائندہ امت)چینی قونصل خانے پرحملے کےبعدوفاقی ‏وزارت داخلہ کی جانب سےسی پیک اوردیگرمنصوبوں پرکام کرنے والوں چینی باشندوں کا سیکیورٹی پلان تبدیل کرنےاور جاری منصوبے کی نگرانی…

سندھ حکومت کو 2 ہفتے میں فارنسک لیب بنانے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو 2 ہفتوں میں فارنسک لیب بنانے کا حکم دے دیا۔سندھ میں فارنسک لیب کے قیام سے متعلق قائم مقام چیف جسٹس ، جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی…

لاہورمیں بے گھرافراد کیلئے شامیانے نصب

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی۔مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر میں فٹ پاتھوں پر سونے والے افراد کےلیے وزیراعظم کے حکم پر شامیانے لگا دیے گئے،جبکہ مزدوروں نے کہا ہے کہ ان کے لیے روزگارکابندوبست کیاجائے۔ وزیراعظم نے…

لیگی دور کے کئی منصوبے 100روزہ حکومتی پلان میں شامل

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)طلبہ کوسائیکلوں کی فراہمی،ای واؤچرزکی تقسیم،سائنس لیبارٹریز کی اپ گریڈیشن اورشام کو سرکاری سکولوں میں تدریسی عمل سمیت ن لیگ دورکےکئی منصوبےسوروزہ حکومتی پلان میں شامل…

دہشت گردی کا نشانہ بننے والے باپ بیٹے کی لاشیں کوئٹہ پہنچنے پر کہرام

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے باپ اور بیٹے کی لاشیں پہنچنے پر گھروں میں کہرام مچ گیا ۔شہدا کو آبائی علاقے پشتون آباد میں سپردِ خاک کردیا…

بلوچستان سے آئے تھے-مرادشاہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے دہشتگرد بلوچستان سے آئے تھے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More