چیف جسٹس میاں ثاقب نثار آج ریٹائر ہو جائیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیف جسٹس میاں ثاقب نثار آج جمعرات کو اپنی مدت ملازمت مکمل کرتے ہوئے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے اور سینئر ترین جج جسٹس آصف سعیدخان کھوسہ کل جمعہ کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب…

ویزے کے بغیرپاکستان آنے والی امریکی خاتون ڈی پورٹ

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)امریکی خاتون بغیر ویزے پاکستان پہنچ گئی۔ ویزا کے بغیر پاکستان پہنچنے پر امریکی خاتون سونیا پاریز کو واپس امریکا ڈیپورٹ کر دیا گیا،وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) کے مطابق…

کوئی وزیراعظم این آر او نہیں دے سکتا- سعدرفیق

اسلام آباد ( نمائندہ امت) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے لیگی رہنما ء خواجہ سعد رفیق کا5 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ بدھ کو نیب حکام نے سخت سکیورٹی میں خواجہ سعد رفیق کو عدالت میں پیش کیا۔ بعد…

گرفتاری کے بعد کیس بنانے پر عدالت نیب پر برہم

اسلام آباد ( نمائندہ امت)گرفتاری کے بعد کیس بنانے پر عدالت نے نیب ٹیم پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئےڈاکٹر ثقلین اور میڈیسن پرچیزر کے حوالے سے جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے-اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

سوشل سیکیورٹی اسپتال کے نام سےنواز شریف ہٹادیاگیا

لاہور(امت نیوز)نواز شریف سوشل سیکیورٹی اسپتال کےنام سےسابق وزیراعظم کا نام ہٹادیاگیا۔لاہورمیں ملتان روڈپرواقع نوازشریف سوشل سیکیورٹی اسپتال کی گورننگ باڈی کےاجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیااوراس کا نوٹی…

وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ امت) وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی جس میں سندھ کے عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے بات چیت کی گئی، اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل…

کسی کی دل آزاری ہوئی تو معاف کر دیں-چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معاف کر دیں۔سپریم کورٹ میں دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان کا سینئر وکیل اعتزاز احسن سے خوش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More