معاشی میدان میں کامیابی کیلیے ہنرمند بزنس گریجویٹس ناگزیر ہے ۔عمران اسماعیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عالمی سطح پر معاشی میدان میں کامیابی کے لئے باصلاحیت اور ہنر مند بزنس گریجویٹس کی تیاری کو ناگزیر قرار دیا ہے۔انہوں نے کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈر شپ…

فیصل آباد سے کراچی تک نئی مسافر ٹرین چلانے پر غور

فیصل آباد(خبر ایجنسیاں) ڈی ایس ریلوے لاہور ڈویژن سفیان ڈوگر نے کہا ہے کہ فیصل آباد سے کراچی تک نئی ٹرین چلانے پر غور کیا جا رہا ہے، حکومت کےپہلے سو دن میں 10 نئی ٹرینوں کا آغاز ہو گیا ہے، جلد نئی…

شہباز کے داماد اربوں کی جائیداد کے مالک نکلے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران کے نام پر اربوں روپے کی جائیداد کا انکشاف ہوا ہے۔احتساب عدالت میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے علی عمران کی جائیداد کے…

آرمی چیف کا ایس ایس جی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایس جی ہیڈ کواٹرز کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے میجر جنرل عابد رفیق کو پہلے کرنل کمانڈنٹ کے بیج بھی لگائے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی…

سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر سختی سے عملدرآمدکا عدالتی حکم

لاہور(صباح نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس انوار الحق نے سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر سختی سے عمل کا حکم دے دیا۔ رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس کی جانب سے پنجاب بھر کے تمام…

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فلائنگ آفیسر مریم مختار شہید کی تیسری برسی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ایئر فورس کی پہلی شہید خاتون فلائنگ آفیسر مریم مختارکی ہفتے کو تیسری برسی منائی گئی، وہ 18 مئی 1992کوکراچی میں پیدا ہوئیں، ابتدائی تعلیم ملیر کینٹ کے اسکول اور کالج سے…

سی ڈی اے کے 4 ملازمین کی اسنادجعلی قرار

راولپنڈی (امت نیوز) راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے سی ڈی اے کے 74 میں سے 4 ملازمین کی اسناد کو جعلی قرار دے دیا ہے، راولپنڈی بورڈ سے چوہتر کی چانچ پڑتال کی گئی، اردو کے مضمون میں فیل ہونے والے نے بھی خود کو…

حویلیاں کی چوکی میں خونی تصادم کے 5ملزمان گرفتار

حویلیاں/ایبٹ آباد (نمائندگان امت) حویلیاں میں کرکٹ پر دو گروپوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں قتل ہونے والے 7 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ خونی تصادم کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ 7 مقتولین کی…

حیدر آباد پولیس کی سخت سیکورٹی سوالیہ نشان بن گئی

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما انجینئر ایوب شر کے بیٹے حیدر شر کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزمان عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پر پولیس کے سخت پہرے کے باوجود فرار ہوگئے۔ بھٹائی نگر قاسم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More