ٹیکسٹ بک بورڈ کے2سابق چیئر مینوں کیخلاف کرپشن تحقیقات شروع
کراچی (رپورٹ:عظمت علی رحمانی )اینٹی کرپشن نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے دو سابق چیئرمینوں سمیت دیگر افسران کے خلاف کرپشن تحقیقات شروع کردیں ۔56کروڑ روپے کی خورد برد کے حوالے سے قادر بخش رند ،مشتاق شاہانی…