2 دہشت گرد داخل ہوتے ہی مارے گئے ۔ڈی جی رینجرز

کراچی (رپورٹنگ ٹیم ) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کا کہنا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے 2 دہشت گرد دروازے سے داخل ہوتے ہی مارے گئے ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ حملے کے…

شہید باپ بیٹے کی میتیں پوسٹ مارٹم کے بعد کوئٹہ منتقل

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)چینی قونصل خانہ پر حملے میں شہید باپ بیٹے کی میتیں پوسٹ مارٹم کے بعد صوبائی دارالحکومت منتقل کر دی گئی ہیں ۔شہید حاجی نیاز محمد اور بیٹا ظاہر شاہ ویزا لگوانے کے لئے چینی قونصل خانہ…

افغانستان کو 3 گروہ چلا رہے ہیں – امجد شعیب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ممتاز مبصر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کا کہنا ہے کہ افغانستان کو 3 گروہ چلا رہے ہیں ۔افغانستان کا چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نہ صرف را کے نیٹ ورک بلکہ دہشت گردوں کو بھی…

شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں حکام کی شرکت

کراچی(رپورٹنگ ٹیم) شہید اے ایس آئی اشرف دائود اور کانسٹیبل محمد عامر خان کی نماز جنازہ گارڈن ہیڈکوارٹرز میں ادا کردی گئی۔ پولیس کے خصوصی دستے نے شہدا کو سلامی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔شہید اے ایس…

فیصل واوڈا پستول لے کر چینی قونصلیٹ پہنچ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈا کو چینی قونصل خانے پر حملے کے بعدمسلح ہو کر پہنچنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ دہشت گردی کے موقع پرفیصل واوڈا پرائیویٹ گارڈز کے ہمراہ پستول لے…

پاک فوج کا شہدا کو سلام

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پولیس اور شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔دہشتگردوں کو پہلے چیک پوائنٹ پر روکنا پولیس کی کارکردگی کا ثبوت ہے۔ترجمان نے کہا کہ پولیس…

جاں بحق اہلکاروں کیلئے سوا کروڑ امداد کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے جاں بحق اہلکاروں کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جاں بحق اہلکاروں کے لواحقین کیلئے سوا سوا کروڑ روپے جبکہ زخمی گارڈ کیلئے…

وزیر اعلی ٰ نے ٹارگٹڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی کہ وہ دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر ٹارگٹڈ آپریشن کو تیز کریں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں امن و امان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More