ملتان/راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کچھ عناصردانستہ و نا دانستہ طور پر ملک کو تصادم کی جانب لے جا رہے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نےکہا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملہ آئیڈیاز نمائش کو سبوتاژ کرنے کی سازش تھی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ…
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیاسی اور سماجی رہنمائوں نے قونصلیٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے خلاف سازش ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ امریکہ اور بھارت کے کردار کو خارج…
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینٹ میر صادق سنجرانی نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو اوروزیراعلیٰ بلوچستان کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی سے اہم ملاقات کی…
اسلام آباد(امت نیوز)وزیراعظم عمران خان نے چار نئی ٹرینوں کا افتتاح کر دیا۔ویڈیو لنک کے ذریعے ٹرینوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ریلوے سے ہم اربوں روپے منافع کما کر نئی…
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمدنے حکم دیا ہے کہ کالا پل۔ پرانی سبزی منڈی سمیت دیگر علاقوںمیں قائم شادی ہالز مسمار کئے جائیں۔اپنے ریمارکس میں انہوں نے کہا کہ چند افراد…
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کرائم برانچ نے لیاری گینگ وار زاہد لاڈلہ گروپ کے ٹارگٹ کلرجہانزیب اور سٹی کورٹ سے فرار ہونے والے ملزم امین بنگالی کو گرفتار کرلیا ۔ جہانزیب نے قتل کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بنی گالہ کی تعمیرات کو ریگولرائز کرنے کا معاملے پر سی ڈی اے نے وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر اعتراض لگادیا۔بنی گالہ کی تعمیرات ریگولرائز کرنے کا معاملے پر سی ڈی اے نے…
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کو 29نومبر اور فریال تالپور کے علاوہ چیئرمین پیپلز…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ بلدیات کے 4 اہم اداروں میں جعلی ترقیاں اور اپ گریڈیشن حاصل کرنے والےسینکڑوں افسران کا ریکارڈ پیش کرنے سے گریز پر واٹر کمیشن نے ریکارڈموجود نہ ہونے سے متعلق تحریری جواب طلب…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کوپی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شاہد مسعود کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کے…
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے سے63 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی۔جو ملکی تاریخ میں بلند ترین قیمت قرار دی گئی ہے۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری حلیم عادل شیخ کے خلاف زمین پر قبضےکے حوالے سے تحقیقات تیز کردی ۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی ہدایت پر سروے سپرنٹنڈنٹ…
اسلام آباد(امت نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے محکمے کے افسران کی سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی، مراسلہ تمام ڈائریکٹر جنرلز کو ارسال کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں کینسر کی علامات ظاہر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے خون کے تجزیہ کی رپورٹ میں…