خشوگی کیس میں سی آئی اے نے 100فیصدتعین نہیں کیا-ٹرمپ

واشنگٹن(امت نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سی آئی اے نے جمال خشوگی قتل کیس میں 100 فیصد تعین نہیں کیا۔ ایجنسی کی رپورٹ میں سعودی ولی عہدشہزادہ محمد کو ملوث قرارنہیں دیا گیا ہے۔فلوریڈا میں…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی سے 80ارب ڈوب گئے-ڈالرمہنگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی سے 80ارب ڈوب گئے ،انڈیکس 41 ہزار کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 133 روپے 99 پیسے کی سطح پر…

آباد کے دھرنے کا کوئی جواز نہیں- سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات سعید غنی نے آباد کے دھرنے کے حوالے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایسوسی ایشن آف بلڈرز (آباد) کی جانب سے واٹر بورڈ کے خلاف دھرنے کا کوئی جواز نہیں ہے،این او سی سمیت دیگر…

بجلی کی قیمت میں 47پیسےیونٹ اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرانےاکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 47پیسےمہنگی کرنےکانوٹی فکیشن جاری کردیا ،بجلی صارفین پر4ارب35کروڑ روپےکااضافی بوجھ پڑےگا،کےالیکٹرک کےصارفین…

عمران کیخلاف ہرجانہ کیس پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست

پشاور(نمائندہ امت) وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی جس میں وزیراعظم کی جانب سے بابر اعوان عدالت میں پیش ہو ئے تاہم ا س دوران بابر اعوان نے کیس اسلام آباد منتقلی کی…

کے پی کےکابینہ نے احتساب کمیشن ختم پولیس افسران کی تیزترترقی کی منظوری دیدی

پشاور(نمائندہ امت)خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کمیشن کے مستقل ملازمین کو ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ نے صوبے کی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل پالیسی کی منظوری بھی…

گلشن اقبال میں چوکیدارا غوا کے بعد قتل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال میں چوکیدار اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا ۔ملیر سے 2لاشیں ملیں ۔تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال بلاک13ڈی فٹبال گراؤنڈ کی جھاڑیوں سےبدھ کو 29سالہ ناز پرین خان کی لاش ملی۔…

5 لاکھ پاکستانیوں کو ویب ڈیولپمنٹ کی مفت ٹریننگ دینگے-ڈاکٹر اعجاز

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ڈی پی) کے تحت 5 لاکھ پاکستانیوں کو بلا معاوضہ اور بلا امتیاز ویب ڈیولپمنٹ کی ٹریننگ دی جائے گی۔کینیڈا میں مقیم پاکستانی آئی ٹی ایکسپرٹ ڈاکٹر اعجاز قریشی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More