بلدیہ عظمی-پولیس اہلکاروں نے صدر میں تجاوزات دوبارہ قائم کرادیں

کراچی(رپورٹ:محمد نعمان اشرف/اطہر فاروقی) پولیس اور بلدیہ عظمیٰ کے عملے نے صدر، رینبو سینٹر۔فوڈ اسٹریٹ ۔ اکبر روڈ ، موبائل مارکیٹ،بوہری بازار،اور زینب مارکیٹ سمیت دیگر بازاروں میں تجاوزات دوبارہ قائم…

غربت ختم کرنےکے لیے قومی پالیسی کی تیاری شروع

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)وفاقی حکومت نےغربت ختم کرنےکےلیےقومی پالیسی لانےکافیصلہ کرلیا ، وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پرپالیسی کی تیاری پرکام شروع کردیاگیاہے،وزیراعظم 25نومبرکوغربت کے خاتمے…

منہدم عمارتوں کا ملبہ تاحا ل مارکیٹو ں میں پڑا ہے

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)آپریشن کے بعد گرائی گئی دکانوں کا ملبہ تاحال مارکیٹوں میں پڑا ہے ۔دکاندار اپنی مدد آپ کے تحت ہی صفائی ستھرائی کرا نے پر مجبور ہیں۔ اکبر روڈ،موبائل مارکیٹ، صدر، اور زینب سینٹر سمیت…

بلوچستان حکومت ۔اسپیکر میں مصالحت کیلئے چیئرمین سینیٹ آج کوئٹہ جائینگے

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان حکومت اور اسپیکر میں اختلافات ختم کرنے کے لئے چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی آج کوئٹہ پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر…

سبکدوش ہونے والے ایوی ایشن افسر کو مانیٹرنگ سیل کا ذمہ دار بنا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی ہوائی اڈوں سےمنی لانڈرنگ روکنے سے متعلق وزیر اعظم احکامات پر سی اے اے کی محض کاغذی کارروائی کرتے ہوئے 10 روز بعد ریٹائر ہونے والے افسرکومانیٹرنگ سیل کا ذمہ دار بنادیا…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (امت نیوز ) آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد پاکستان کی حکومت نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More