تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی وزرا کیخلاف پھٹ پڑے

اسلام آباد(نمائندہ امت/مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کیخلاف حکمت عملی طے کرنے کے لئے بلائے گئے تحریک انصاف کے اجلاس میں اختلاف کھل کر سامنے آگئے،ارکان اسمبلی پھٹ پڑے اور وزرا کے خلاف شکایات…

6وفاقی وزراسمیت 332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ۔نمائندہ امت)6وفاقی وزرا اوروزرائے مملکت ،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی،سپیکرپنجاب اسمبلی سمیت الیکشن کمیشن نے 332 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن…

مارکیٹ کو1994میں بھی مشروط نوٹس جاری کئے گئے تھے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر میں ہول سیل بیٹریوں کی سب سے بڑی مارکیٹ کو 1994 میں بھی متبادل جگہ کی فراہمی سے مشروط کرتے ہوئے نوٹس جاری کئے گئے تھے۔ محمد آصف کے مطابق گارڈن مارکیٹ کو 1994 میں بھی متبادل…

اسپتال چلاناوفاق کےبس کی بات نہیں۔ وزیرصحت سندھ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ نیشنل انسٹیٹیو ٹ آف چائلڈ ہیلتھ جے پی ایم سی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یو ویسکولر ڈیزیز کو صوبے کے ماتحت واپس لانے کے لیے حکومت ِ…

قرآن وسنت کے ابلاغ کا فریضہ منظم انداز میں پھیلائیں گے-حافظ عبدالرحمن سلفی

کراچی (پ ر) جماعت غربا اہلحدیث پاکستان کے امیر حضرت مولانا حافظ عبدالرحمٰن سلفی نے کہا ہے کہ پورے ملک میں اپنی پرامن دعوتی وتبلیغی پالیسی کے تحت قرآن وسنت کے ابلاغ کا فریضہ منظم اور مربوط انداز میں…

سماجی تنظیمیں دکھی انسانیت کی خدمت کر رہی ہیں- بے دخل نہ کیا جائے-اعجاز عباسی

کراچی (پ ر) عباسی ویلفیئر فائونڈیشن کے سربراہ اعجاز عباسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت پر مامور فلاحی اداروں کو فٹ پاتھوں پر سے بے دخل نہ کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ شہر کی خوبصورتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More