تجاوزات کا خاتمہ مستحسن ہے – علی اکبر گجر

کراچی(پ ر)مسلم لیگ(ن) سندھ کی تنظیم نو کے لئے قائم ایڈوائزری کمیٹی کے رکن علی اکبر گجر نے تجاوزات کے خاتمے کو قابل تحسین اقدام قرار دیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا شہر چند گروہوں…

جے یو آئی (س) کا تعزیتی ریفرنس آج ہوگا

کراچی(پ ر) جے یو آئی س ضلع غربی کے تحت آج بعد نماز ظہر مولانا سمیع الحق شہید کا تعزیتی ریفرنس ہوگا، مسجد عثمان بن عثمان سیکٹر سیون اے سرجانی ٹائون میں ہوگا، جس میں مذہبی اور سیاسی رہنما شریک ہوں گے ۔

امت کے کارکن ناصر خان کے والد انتقال کرگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) روزنامہ امت کراچی کے سینئر کارکن ناصر خان کے والد کا انتقال ہوگیا۔ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر اورنگی ٹائون 13نمبر میں ادا کی گئی ، جب کہ مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی۔ادارے نے…

تنقید کرنے والے بھٹو کے نام سے نکل کر اپنی کارکردگی دکھائیں-انور گجر

کراچی(پ ر) تحریک انصاف سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمد انور گجر نے بلاول کے بیانات پر کہا ہے کہ بلاول زرداری عمران خان اور اس کی حکومت پر تنقید کرنے سے پہلے بھٹو خاندان کے نام سے نکل کر اپنی 10سالہ…

ڈاکٹر عافیہ کی واپسی پاکستانی عوام کی عزت میں اضافے کا سبب بنے گی-الطاف شکور

کراچی(پ ر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی اس وقت ملک کا سب سے اہم اور بڑا مسئلہ ہے۔ ڈاکٹر عافیہ کی موجودہ حکومت کے دور میں وطن واپسی ہر پاکستانی کی عزت…

بابا آئی لینڈ میں رینجرز کے تحت مفت طبی کیمپ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرز 90ونگ کے کمانڈر شبیر وسیر کی جانب سے بابا آئی لینڈ میں مفت طبی کیمپ لگایا گیا ، جس میں 800افراد کا معائنہ کرکے مفت ادویات دینے کے علاوہ شوگر ،ہیپاٹائٹس، کیسٹرول اور…

توہین عدالت پر پرائیویٹ اسکولوں کیخلاف کارروائی کا ریکارڈ طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عقیل احمد عباسی ،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسز اشرف جہاں پر مشتمل فل بنچ نے پرائیویٹ اسکولوں کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر صوبائی حکومت سے پرائیویٹ…

سعودی عرب دہشتگردی -انتہا پسندی کیخلاف جدوجہد جاری رکھے گا-شاہ سلمان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف جدوجہد جاری رکھے گا۔شاہ سلمان نے شوریٰ کونسل کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ سعودی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More