مقبوضہ کشمیر میں2نوجوان ریاستی دہشت گردی کی نذر

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ واردات میں 2مزید کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا جبکہ ایک نوجوان لاپتہ ہے۔ بھارتی فورسز کی اس درندگی کیخلاف ہزاروں کشمیریوں نے…

ایران نے گرفتار 73 افراد پاکستان کے حوالے کر دیے

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)ایرانی فورسز نے دستاویزات کے بغیر گرفتار73 پاکستانیوں کو پاکستانی حکام کے حکام کے حوالے کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ افراد ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے اور ترکی کے راستے…

جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کے مطالبے پر غور کرینگے- صدر کی علما کو یقین دہانی

لاہور(امت نیوز)علمائے کرام نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات میں جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ صدر کہتے ہیں مطالبہ جائز ہے، معاملے پر نظر ثانی کی جاسکتی ہے۔صدر عارف علوی سے گورنر ہاؤس لاہور…

سابق چیف جسٹس سعید الزماں کے پلاٹ پر قبضے- فائرنگ کےملزمان کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی(این این آئی)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس سعید الزماں کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ مری کے مطابق سابق چیف جسٹس کی اہلیہ ڈاکٹر اشرف…

تحریک منہاج القرآن کے تحت باغ قائد میں عالمی میلاد مصطفیٰ کانفرنس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)تحریک منہاج القرآن انٹر نیشنل سپریم کونسل کے تحت اتوار کو عالمی میلاد مصطفی کانفرنس باغ قائد کراچی میں ہوئی ۔کانفرنس میں ہزاروں مردو خواتین نے شرکت کی اور تقریب کے دوران فضا درود…

بلدیہ شرقی اور آئی ایم کراچی کے درمیان ضلع کو خوبصورت بنانے کیلئے معاہدہ

کراچی (پ ر) ضلع شرقی کی خوبصورتی کیلئے ڈی ایم سی اور آئی ایم کراچی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، معاہدہ چیئرمین شرقی معید انور اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر آئم ایم کراچی امبرین کے تھامسن کے دستخط کیے معاہدہ…

جماعت اسلامی سندھ کے نظم کے تشکیل نو- کاشف شیخ قیم اور نائب امرا- نائب قیمین کا اعلان

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی سندھ کے نظم کی تشکیل نو کا اعلان کردیا گیا ہے۔ صوبائی امیر محمد حسین محنتی نے صوبائی مجلس شوریٰ کی مشاورت سے جمعیت کے سابق ناظم صوبہ کاشف سعید شیخ کو صوبائی قیم (جنرل…

رضی العباس شمسی اور دیگر لاپتہ شیعہ افراد کو بازیاب کرایا جائے- علما کرام

کراچی( پ ر) امامیہ آرگنائزیشن کے چیئرمین کے علاوہ مولانا شیخ حسن صلاح الدین، مولانا نعیم الحسن الحسینی، عباس ایڈوکیٹ علامہ مبشرو دیگر نے کہا ہے کہ حکومت انجینئر رضی العباس شمسی اور دیگر لاپتہ شیعہ…

محب وطن بنگلہ نژاد پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کئے جائیں- حافظ یحییٰ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کراچی کے سابق نائب صدر حافظ یحیٰی نے وزیراعظم عمران خان کے واضح احکامات کے باوجود نادرا کی جانب سے بنگلہ نژاد پاکستانیوں کے قومی شناختی کارڈ کے اجرا میں رکاوٹیں ڈالنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More