شہر میں ٹریفک کی روانی کیلئے اقدامات کیے جائیں- اشرف بنگلوری
کراچی (پ ر) کراچی ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے صدر اشرف بنگلوری نے حکومت ٹریفک اور کے ایم سی کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ شہرمیں ٹریفک کی روانی کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔ ایم اے جناح روڈ سے تبت…