خیر پور میں زہریلے کھانے سے 6 افراد بیہوش

خیرپور(نمائندہ امت)خیرپور زہریلا کھانا کھانے سے دو خواتین سمیت 6 افراد بے ہوش ہوگئے ،جنہیں نازک حالت میں گمبٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ،جہاں 4 افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور…

نیو کراچی میں تولیہ فیکٹری جل کر تباہ -فائرفائٹر سمیت 3 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گبول ٹاؤن میں تولیہ و ہوزری کی فیکٹری میں لگنے والی خوفناک آگ پر 8 گھنٹوں کی سخت کوششوں کے بعد قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے دوران فیکٹری کی عمارت کو مخدوش قراردے دیا گیا ،جبکہ فائر…

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں طوفان سے 33 افراد ہلاک

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں طوفان کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکڑوں مکانات اور سڑکیں تباہ ہوگئیں۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے…

جمرود میں زمین کےتنازع پر2افرادقتل

جمرود(نمائندہ امت) جمرودمیں دو فریقوں کے مابین زمین کے تنازع پر فائرنگ سےدو افرادجاں بحق جبکہ خاتوں سمیت دو زخمی ہو گئے۔ضلع خیبر کی تحصیل جمرودکے علاقہ نئی آبادی میں دو فریقین پیرمحمد اورعنایت خان…

بکرا پیڑی میں ٹریفک ہیڈ کانسٹیبل کی رشوت وصولی کی فوٹیج پر رپورٹ طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) آئی جی سندھ ڈاکٹرکلیم امام نے سوشل میڈیا پر بکراپیڑی کے علاقہ میں ٹریفک ہیڈ کانسٹیبل کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئےدکھائے جانیوالی فوٹیج پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی…

پی کے30 میں برفباری- شدید سردی کے باعث ضمنی انتخاب ملتوی کئے جانے کا امکان

بالاکوٹ(نمائندہ امت)حلقہ پی کے30پر سے میاں ضیاء الرحمان کے ناہل ہونے کے بعد فوری ضمنی انتخابات کا انعقاد ملتوی ہونے کا امکان ہے،اس حولے سے دستیاب اور انتہائی باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ بالائی سیاحتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More