عطاالرحمٰن کو ریجو کی والدہ کے انتقال پر جماعت اسلامی رہنمائوں کی تعزیت

کراچی (اسٹاف روپورٹر) جماعت اسلامی تحصیل ہالا کے امیر عطا الرحمٰن کو ریجو کی مرحوم والدہ کی نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنمائوں اور عزیزہ اقاریب نے شرکت کی۔ دریں اثنا اسداللہ بھٹوم، محمد…

صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ پر دوسرے شخص کی ڈگری استعمال کئے جانے کا الزام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نےدوسرے شخص کی ڈگری استعمال کئے جانے پر صوبائی وزیرمکیش کمار چاولہ کو نااہل قرار دینے کی درخواست پرسندھ حکومت و…

گوگل پرڈالر 76روپے کا ہونے سے پاکستانی حیران

واشنگٹن(امت نیوز) ہزاروں پاکستانی اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرگوگل پرسرچ کی اور نتائج میں دیکھا کہ ایک امریکی ڈالرمحض 76.25 پاکستانی روپے میں دستیاب ہے، جبکہ…

افغان وفد کاطورخم سرحد کا دورہ

خیبر (نمائندہ امت)افغان سفیر شکر عاطف کی قیادت میں افغان وفد نے پاک افغان طورخم بارڈر کا دورہ کیا اور سیکورٹی فورسز حکام سے ملاقات کی ۔ دو طرفہ ملاقات میں افغان وفد نے پاکستان کی حکومت سے طورخم سرحد…

پی آئی اے پروازوں میں قصیدہ بردہ شریف پڑھا جائے گا

اسلام آباد/کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد ملک نے قومی ائیرلائن کی تمام پروازوں میں مسافروں کو قصیدہ بردہ شریف سنانے کا حکم دے دیا۔پی آئی اے کی جانب سے جاری…

غلط انگریزی پر ڈونلڈ ٹرمپ مذاق کا نشانہ بن گئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ٹویٹ میں غلط انگریزی لکھنے پر سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔ ٹرمپ اپنے متنازع بیانات اور منفی پالیسیوں کے باعث خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More