قومی شناختی کارڈز کے حصول میں مشکلات-رکاوٹیں ختم کی جائیں۔حافظ نعیم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے نادرا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مختلف کیٹیگری میں بلاک شدہ شناختی کارڈز جاری کئے جائیں، ڈیجیٹل ان باؤنڈنگ اور جن افراد کے والدین یا…