405 کھرب کا یوٹرن سامنے آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا 405 کھرب روپے کا یوٹرن سامنے آگیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اطلاعات نے سینیٹ اجلاس سے خطاب میں بلوچستان کو وفاق سے 10 سال میں ملنے والی رقم…

پنجاب میں 25 ڈی ایس پیز کے تقرر -تبادلے

لاہور(خبرایجنسیاں )آئی جی پنجاب نے 25 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے۔ اے ایس پی آمنہ بیگ کوایس ڈی پی او وارث خان راولپنڈی ،محمد اقبال کو ایس ڈی پی او مظفر آباد ملتان،جاوید طاہر…

وظیفہ بندش سے 270پاکستانی طلباء چین میں پھنس گئے

لاہور(امت نیوز) 270 پاکستانی طلبا وظیفے بند ہونے کے باعث چین میں پھنس گئے۔متاثرہ نوجوانوں نے وزیر اعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کر دی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دور حکومت میں میاں محمد شہباز شریف نے…

وزیراعظم یو اے ای کے دورے پرآج روانہ ہوں گے

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان آج اتوار کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے،وہ یو اے ای کے ولی عہد شیخ زید بن النیہان سے ملاقات کریں گے، یو اے ای کی جانب سے پاکستان کو امدادی پیکج ملنے کا…

کراچی میں 40ہزار جعلی کلینکس-زچی خانوں کا انکشاف

کراچی (رپورٹ : صفدر بٹ) سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن نے کراچی سمیت صوبے بھر میں اتائیوں کیخلاف کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ جعلی کلینکس و لیبارٹریوں کے خاتمے کیلئے آئندہ ہفتے قانون نافذ کرنیوالے اداروں…

ماڑی پور میں خواجہ سرا کی خودکشی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور تھانے کی حدود مسرور کالونی گلی نمبر 2 میں واقع گھر سے پنکھے سے لٹکی شخص کی لاش ملی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کیا، جہاں اسکی شناخت 30سالہ سجاد عرف سونیا…

اسلام آباد کا ماسٹر پلان تبدیل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی ( سٹی رپورٹر) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا ماسٹر پلان تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔اسلام آباد میں پانی کی قلت کا مستقل حل اولین ترجیح…

ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلیے بیرون ملک جانے کی اجازت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔عدالت نے 2 گواہوں کے بیانات قلمبند کرتے ہوئے…

ملتان میں بیوی نے نابینا شوہر کی دوسری شادی کرادی

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کے بصارت سے محروم ظفر اقبال کی قسمت جاگ اٹھی، بیوی نے اپنے شوہر کی شادی اپنی ہی سہیلی سے کرا کے دوستی کو ہمیشہ کے لئے امر کر دیا، دونوں سہیلیاں ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More