تعمیراتی مصنوعات کی فراہمی کیلئے آباد اور آئی آئی ایل کے درمیان معاہدہ

کراچی (بزنس رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈولپرز(آباد )اور تعمیراتی مصنوعات بنانے والی مارکیٹنگ کمپنی انٹرنیشنل انڈسٹریز لمیٹڈ(آئی آئی ایل) کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے۔معاہدے کے تحت آئی…

2 ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور(صباح نیوز) ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر کے مطابق کوئٹہ اور بولان ایکسپریس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے ۔ رعایت کا اطلاق یکم دسمبر سے 31 دسمبر تک…

بلوچستان میں4 معاون خصوصی مقرر

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کے 4 معاون خصوصی مقرر کردیئے اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بی اے پی کےمنظور کاکڑ،حسنین ہاشمی، عبدالخالق اچکزئی اور امین…

صدرمملکت کا ایئرپورٹ سے باہرپروٹوکول لینے سے انکار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پروٹوکول کی گاڑیاں دیکھ کر ایئرپورٹ سے باہر آنے سے ہی انکار کردیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ…

بلوچستان کے عوام اچھا ماحول اور تعلیم چاہتے ہیں۔کمانڈر سدرن کمانڈ

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام اچھا ماحول اور تعلیم چاہتے ہیں۔صوبے میں ہر طرف امن نظر آ رہا ہے ۔ہم صوبائی حکومت کو ہر جگہ سپورٹ کریں…

عامر لیاقت حسین نے ایک اور شادی کرلی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما اور ٹی وی اینکرعامر لیاقت حسین نے کراچی میں ایک اور شادی کرلی ہے۔ ولیمہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں گورنر سندھ سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنمااور سرکردہ…

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پریس کلب پر مظاہرہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلوچ کونسل کراچی کے کارکنوں نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شرکا نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ جن پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے…

عمران خان ہٹلر ہے-خورشید شاہ

سکھر(صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو ہٹلر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جرمنی کے سابق آمر کی تعریف کر رہے ہیں۔

جماعت اہلسنت کے تحت لانچوں کی میلاد ریلی

کراچی(پ ر)جماعت اہلسنّت کے تحت لانچوں کی میلاد ریلی نکالی گئی، جو کیماڑی سے شرو ع ہو کر منوڑہ ،جزیرہ بھٹ شاہ،جزیرہ شمس پیر سے ہوتی ہوئی کیماڑی جیٹی پر اختتام پذیر ہوئی۔ریلی میں مولانا عباس رضا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More