محمد علی قائمخانی سے اظہار تعزیت

کراچی(پ ر)ایشین یونین فورم کے چیئرمین وسیم یاسی، صدر ڈاکٹر منور حسین ، بیرسٹر خواجہ نوید احمد ، طارق شاداب ، حنیف نبیل خان ، سید اطہر عبداللہ نے ممتاز سماجی رہنما محمد علی قائمخانی سے ان کے والد کے…

پرواز منسوخی پر گلگت بلتستان کے 2 وزرا آپے سے باہر – عملے کو دھکے

کراچی/اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر/نمائندہ امت) نیواسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گلگت کی فلائٹ نے تیسرے روز میں اڑان نہ بھری ،جس کے بعد ایئرپورٹ پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا۔ 2صوبائی وزرا آپے سے باہر…

پاکستانی کوشش سے 5 مغوی ایرانی فوجی بازیاب

اسلام آباد/کوئٹہ(امت نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے سرحدی علاقے سے اغوا کئے گئے ایرانی فوجیوں میں سے 5کو پاکستانی سیکورٹی اداروں کی کوشش سے بازیاب کرالیا گیا اور انہیں ایرانی حکام کے سپرد کردیا گیا…

نواب شاہ میں شراب خانہ کھولنے سے حالات کشیدہ

نواب شاہ (نمائندہ امت) نواب شاہ میں شراب خانہ کھولنے سے حالات کشیدہ ہوگئے۔ طویل احتجاج کے بعد شراب خانے کو بند کرایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ احتجاج اور مظاہرے کے بعد پولیس نے شاپنگ سینٹر کے سامنے قائم…

6 مزدور آہوں – سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف کے علاقے میں کمپنی میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے 6 مزدوروں کی نماز جنازہ جمعرات کی صبح ادا کردی گئی، جن کو آہوں سسکیوں میں قریبی قبرستان میں…

طاہر داوڑ سرکاری اعزاز کے ساتھ پشاور میں سپرد خاک

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) کے پی کے پولیس کے شہید ایس پی طاہر خان داوڑ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ افغانستان میں شہید ہونے والے ایس پی طاہر خان داوڑ کی نماز جنازہ پولیس لائن پشاور میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ…

پرانی تاریخوں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں ایک ہفتے پرانی تاریخوں میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے یکم سے 20 ربیع الاول تک ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اس ضمن میں جاری…

اے این پی نے کل احتجاج کی کال دے دی

پشاور(امت نیوز)عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر میں اسلام آباد سے اغواء کیے گئے شہید ایس پی طاہر داوڑ کی اغوائیگی اور بعد میں بہیمانہ قتل کے خلاف بروز ہفتہ دن دو بجے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز…

واٹر بورڈ ۔واسا ۔بلڈنگ اتھارٹی ملازمین کی اسکروٹنی میں حکام رکاوٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) واٹر بورڈ، واسا اورسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حکام جعلی بھرتیوں، خلاف ضابطہ ترقیوں کی چھان بین میں رکاوٹ بن گئے ۔ واٹر کمیشن کی ہدایات پر 11 اکتوبر کو کمیٹی تشکیل دے کران اداروں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More