6ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاری77فیصد کم ہوگئی-اسٹیٹ بینک
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 77 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مالی سال 19-2018 کی…