اورنگی مجاہد کالونی میں گھر کے باہر بیٹھا شخص فائرنگ سے ہلاک
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن مجاہد کالونی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب گھر کے باہر بیٹھے شخص کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔مومن آباد پولیس نے بتایا کہ اسپتال میں مقتول کی شناخت…