بھاری گاڑیوں- ٹریفک جام کا مستقل حل نکالنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے بھاری گاڑیوں اور ٹریفک جام مسئلے کا مستقل حل نکالنے کا حکم دے دیا اور کہا ہے کہ میئر کراچی ، سیکریٹری ٹرانسپورٹ دیگر فریقین کے ساتھ مشاورت سے ایک ماہ میں جامع…

8 ڈی ایس پیز کے تبادلے-تقرریاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ نے سندھ پولیس کے 8 ایس ڈی پی اوز کے تبادلے اور تقرریاں کردیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی زکیہ ملک کو ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن، افضل نور کا ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سے…

حکومت- سوئی سدرن سے گیس لوڈ مینجمنٹ کی تفصیلات طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں سندھ میں سی این جی کی اوور لوڈ شیڈنگ کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت ، سوئی سدرن گیس کمپنی سے گیس لوڈ مینجمنٹ کی تفصیلات طلب کرلیں۔فاضل عدالت نے تمام فریقین…

طورخم بارڈر پرکسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی ہڑتال

خیبر ( نمائندہ امت ) طورخم بارڈر پرکسٹم کلیئرنس ایجنٹس نے مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری رکھی۔امپورٹ ایکسپورٹ کی کلئیرنس بند کر دی گئی،زرقیب شنواری نے الزام لگایا کہ عملہ دو طرفہ تجارت کے فروغ میں…

میڈیا آرٹ ایڈورٹائزر کے روح رواں فرید انصاری انتقال کرگئے۔ادارہ ’’امت‘‘ کی تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میڈیا آرٹ ایڈورٹائزز کے روح رواں اور پراپرٹی و ایڈورٹائزنگ کی معروف شخصیت فرید احمد انصاری انتقال کرگئے ۔ادارہ ’’امت ‘‘ نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی…

فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے6مزدور زندہ جل گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 6 مزدورزندہ جل گئے، جبکہ ایک کی حالت نازک ہے۔ متاثرہ خاندانوں نے فیکٹری مالکان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف…

آسیہ کے بہانے راسخ العقیدہ برطانوی مسلمانوں کیخلاف مہم کی تیاری

لندن(توصیف ممتاز/امت نیوز) آسیہ مسیح کو برطانیہ میں پناہ نہ دینے کے حکومتی فیصلے کے بعد بعض عناصر نے وہاں مقیم راسخ العقیدہ مسلمانوں کے خلاف مہم چلانے کی تیاری کرلی ہے۔آسیہ کی پناہ کے مخالف مسلمانوں…

کراچی کے ویلڈر کی دبئی میں ’’جائیداد‘‘ نکل آئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بینک کھاتوں کے بعد جعلی جائیدادیں بھی سامنے آنے لگیں۔ کراچی کے علاقے نشتر روڈ پر لوہے کے دروازے اور جالی کا کام کرنے والے ایک ویلڈر عمران کی دبئی میں بے نامی جائیداد نکل آئی ہے…

کیس عدالت میں ہے ۔شاہ محمود۔نظرثانی اپیل دائرنہیں ہوگی۔سیف الملوک

اسلام آباد؍ایمسٹرڈیم(امت نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسیہ مسیح کیس عدالت میں زیر سماعت ہے۔اس لئے اس کے معاملے پر کم گفتگو کی جانی چاہئے ۔آسیہ پاکستان میں ہی…

آسیہ کیس میں شریعت کورٹ کے ججز شامل کرنے کامطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ امت)آسیہ مسیح کے معاملے میں حکومت عوامی اضطراب کا احساس کرتے ہوئے فوری اقدامات کرے ۔آسیہ مسیح کے کیس پر حکومت نظر ثانی اپیل دائر کرے اورسپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دیا جائے جس میں…

سعدرفیق کی درخواست پر نیب سے جواب طلب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی ڈائریکٹر جنرل نیب شہزاد سلیم کے خلاف درخواست پر ادارے سے تحریری جواب طلب کرلیا۔

دھاندلی تحقیقاتی کمیٹی پر حکومت نے اعتراض اٹھادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انتخابات 2018 میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی ٹی او آرز طے نہ کرسکی۔ 2018کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقاتی پارلیمانی کمیٹی کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More