پی آئی اے اسکاؤٹس کے تحت ’’اقبال ہمارا‘‘تقریبات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی آئی اے اسکاؤٹس کے تحت کراچی سمیت ملک بھر میں’’ اقبال ہمارا‘‘ کے عنوان سے تقاریب منعقد کی گئیں۔ سیکرٹری پبلک ریلیشنز سید محبوب قادری کے مطابق صوبائی خزانچی ثناء اللہ بزنجو نے ہیڈ…

ڈاؤ یونیورسٹی میں طلبہ ٹیلنٹ شو کا انعقاد

کراچی(بزنس رپورٹر)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ میڈیکل سائنس کی تعلیم سے وقت نکال کر کچھ تفریحی سرگرمیوں کا ہونا طلبا کے لیے مثبت ہے۔اس سے…

انجمن اساتذہ جامعہ اردو کا ا جلاس آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ اردو انجمن اساتذہ کی جنرل باڈی کا اجلاس آج عبد الحق کیمپس میں ہوگا۔ اجلاس میں سلیکشن بورڈ کے طویل عرصے سے انعقاد نہ ہونے پر پیدا ہونے والے مسائل پر غور کیا جائے گا ۔ اس…

آل پی ٹی سی ایل اسپورٹس فن گالا 17 نومبر سے ہوگا

کراچی (پ ر) پی ٹی سی ایل کے زیر اہتمام اسپورٹس فن گالہ 17 نومبر سے اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر شروع ہوگا۔ ایم ایڈمن بریگیڈیئر لطیف، کنور محسن علی خان، محمد اختر ملک سرپرستی کریں گے۔ ٹیموں کو 2 گروپس میں…

القرآن کورسز کے تحت خواتین کیلئے کل درس ہوگا

کراچی(پ ر)القرآن کورسز نیٹ ورک کے تحت خواتین کے لیے کل بروز جمعرات سہ پہر ساڑھے3بجے القرآن کورسز سینٹر بالمقابل شاہین پارک نزد بہادر آباد چورنگی میں ”نبی کریمؐ سے محبت کے تقاضے “ کے موضوع پر درس قرآن…

سندھ کابینہ نے بچوں کی گداگری پر پابندی لگادی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ نے بڑی سماجی برائیوں پر قابو پانے کے لیے بچوں کی گداگری پر پابندی عائد کردی ہے اور محکمہ سماجی بہبود کو ہدایت کی ہے کہ وہ سگنل اور گلیوں سے بچوں کو اٹھا کر انہیں اپنے…

خرم شیرزمان نے چپ سادھ لے لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے سٹی ریلوے کالونی میں جعلی انہدامی نوٹس چسپاں کرنے کے حساس معاملے پر امت کے رابطہ کرنے پر موقف دینے کے بجائے چپ سادھ لی ۔ سٹی ریلوے…

ن لیگ کی جیتی ہوئی صوبائی نشست پر دھاندلی پکڑی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی جیتی ہوئی نشست پر دھاندلی پکڑی گئی، نشست چھیننے کا امکان، سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب کے حلقہ پی پی 123 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران 243 ووٹ سرے سے ہی موجود نہ تھے،…

خیبر پختون میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختوں کے بیشتر علاقے منگل کی شب کو شدید زلزلے سے لرز اٹھے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سوات اور دیگر شہروں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے شدید جھٹکے کے بعد لوگ خوف زدہ…

سندھ حکومت کا پریس کلب پر حملے کی تحقیقات کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے کراچی پریس کلب پر حملے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ منگل کو بینکنگ کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ مراد…

ترکی میں مہاجرین کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 ہلاک

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے خواہش مند افراد کے سہانے خواب سمندر برد ہوگئے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More